بھارت پاکستان میں فرقہ واریت کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہے ، شہریار آفریدی

کوئٹہ:کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں فرقہ واریت بڑھانے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہے عوام بلاتحقیق کے پھیلانے والی خبروں توجہ نہ دیں اور نوجوان ترقی کاپختہ عزم کرلیں۔یہ ..مزید پڑھیں

فیفتھ جنریشن وارـ میجر گورو آریا کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے منسوب جعلی خط شئیر کرنے پر ٹویٹر صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ففتھ جنریشن وارفیرـ ہندوستان کے ایک ریٹائرڈ فوجی افسر میجر گورو آریا نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے منسوب ایک جعلی خط ٹویٹر پر شئیر کیا جس سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد

کوئٹہ:بلوچستان میں کوہلو لیویز کیو آر ایف کی کارروائی کے نتیجے میں مبینہ طور پر بھارتی دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔ ریجنل ٹیلی گراف کو دستیاب معلومات کے مطابق کیو آر ایف نے سوراب نالہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں نریندرمودی کی پالیسیوں کے بھیانک نتائج سامنے آرہے ہیں ،ذوالفقار بخاری

اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی صحافی کے ساتھ انٹرویو میں نریندر مودی کو دنیا کے ..مزید پڑھیں

افغانستان سے اغواء کر کے پاکستان لائے جانیوالے 10 افغان بچے پشاور میں افغان قونصلیٹ نے تحویل میں لے لئے

پشاور: افغانستان سے اغواء کر کے پاکستان لائے جانے والے 10 افغان بچے پشاور میں افغان قونصلیٹ نے تحویل میں لے لئے۔ تمام بچے ایک ہفتے کے اندر اپنے والدین کے پاس پہنچ جائیں گے۔اور انہیں قانونی تقاضے مکمل کرنے ..مزید پڑھیں

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

روالپنڈی:ضلع باجوڑ میں افغانستان سے سرحد پار دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرحد پار سے پاکستانی ..مزید پڑھیں

بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی، ثبوت موجود ہیں، معید یوسف

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت سے بامعنی مذاکرات کیلئے بڑی شرائط رکھ دی ہے، معاون خصوصی قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا کہ مذاکرات کیلئے مقبوضہ کشمیر کے سیاسی قیدیوں کی فوری رہا کیا جائے، غیر انسانی فوجی ..مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ریپ کے مجرمان کو سزائے موت دینے کا اعلان

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی حکومت نے ملک میں ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قوانین میں ہنگامی بنیادوں پر ترامیم کرتے ہوئے مجرمان کے لیے سزائے موت کا قانون نافذ کردیا ہے.بنگلہ دیش کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق کابینہ کے ..مزید پڑھیں

بھارت ریاستی دہشتگردی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ کرنے والاملک ہے، پاکستان

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راجنت سنگھ کے پاکستان اور چین کی جانب سے جان بوجھ کر بھارت کے ساتھ سرحدی تنازعات پیدا کر نے سے متعلق بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ..مزید پڑھیں