مقبوضہ کشمیر کا فوری حل اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے تمام ممبر ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے، شہریار آفریدی

اسلام آباد:پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فعال کردار ادا کریں،اقوام متحدہ کی قرداردادوں پر عملدرآمد کراناپارلیمنٹیرینز کی ذمہ داری ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز میں کشمیر ..مزید پڑھیں

امریکی فوجی اڈہ جرائم کا گڑھ بن گیا،قتل اور جنسی جرائم میں فوج کے افسران ملوث

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم امریکا کا سب سے بڑا ‘فورٹ ہُڈ’ فوجی اڈہ جرائم کا گڑھ قرار، امریکی فوجی فورٹ ہُڈ جانے سے گھبرانے لگے ۔ بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق ٹیکساس میں واقع فورٹ ہُڈ فوجی ..مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، پاک فوج کے 2جوان شہید

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے دو سپاہی شہید ہوگئے ۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج کو شدید جانی نقصان کی اطلاعات ۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات ..مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، ملک بھر میں ریلوے ٹریکس اور ہائی ویز بند

نئی دہلی :مودی سرکار کے عوام دشمن فیصلوں کے باعث بھارتی حکومت اس وقت شدید خطرے سے دوچار ہے ۔ بھارت میں کسانوں کا احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے، اور نئی دہلی سے ہوتا ہوا پورے ملک میں پھیل ..مزید پڑھیں

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ترکش فلیٹ کمانڈر سے ملاقات

اسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران نیول چیف نے ترکش فلیٹ کمانڈر ایڈمرل ارکومنت تتلیوگلو سے فلیٹ ہیڈکوارٹرز گلچک میں ملاقات کی اور شپ یارڈزکا دورہ کیا۔ترجمان پاک ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا :پاکستانی کیڈٹ نے پوری دنیا میں قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

راولپنڈی : پاکستانی کیڈٹ حارث معراج نے پوری دنیا میں قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے کیڈٹ حارث معراج کو رائل ملٹری کالج ڈنٹرون ،آسٹریلیا میں ہونیوالی پاسنگ آؤٹ پریڈ ..مزید پڑھیں

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے ماہر عرفان محسود نے 38 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عالمی ریکارڈ یافتہ مارشل آرٹ کے ماہر عرفان محسود نے 38 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے اسٹار جمپس کا سب سے ..مزید پڑھیں

بین الاقوامی جریدے نے بھارت کا مصنوعی چہرہ بے نقاب کر دیا

نئی دہلی: مودی حکومت کی دوغلی پالیسیوں اور انتہا پسند جماعت کو اداروں پر مسلط کرنے کے ایجنڈے نے بھارت کو دنیا بھر میں رسوا کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی میگزین ’دی اکانومسٹ‘ نے بھارت کا مصنوعی ..مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بار پھر اسرائیل سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،پاکستان کے مسئلہ فلسطین کے حل سے ..مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی جانب سے آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل بننے پر مبارکباد

راولپنڈی : عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی جانب سے آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل بننے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق رومانیہ کےعالمی شہرت یافتہ غیر ملکی میوزک بینڈ ایکسینٹ کے گلوکار سینا ایڈرین کی جانب سے پاک فوج کے سابق ..مزید پڑھیں