پولیس کیخلاف احتجاج، ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں پابندی کے باوجود ہزاروں افراد کا پولیس کے خلاف احتجاج جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ گزشتہ ہفتے مقامی گینگ کے افراد ..مزید پڑھیں

میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر،عدالت کا ٹرمپ کے حق میں فیصلہ

نیو یارک: امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کے لیے اڑھائی ارب ڈالر کی رقم فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ..مزید پڑھیں

دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے، مہاتیر محمد

استنبول: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے۔ترکی میں موجود مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ترکی اور ملائیشیا کو مل کر فلسطین کے مسئلہ کو زندہ رکھنا ہو گا۔ ..مزید پڑھیں

ترکی کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے کا امکان

انقرہ:  ترکی کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے کا امکان، روسی میزائل دفاعی سسٹم کی خریداری کے باعث امریکا ترکی سے سخت نالاں، ترک صدر ماضی میں بھی پاکستانی جنگی طیارے میں دلچسپی کا اظہار کر چکے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

امریکی تھنک ٹینک کی ماسکو میں سرگرمیاں روس کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ ماسکو میں امریکی سفیر جان ہنٹس مین کی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل پر پابندی عائد کرے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے کہا ہے کہ امریکی تھنک ..مزید پڑھیں

چین نے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امریکی ثالثی کی حمایت کر دی

بیجنگ:بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور شکست کھانی پڑی، چین نے پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے امریکا سمیت عالمی برادری کے کردار کے حمایت کر دی۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا پاک بھارت ..مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکی سپیکر نینسی پلوسی

واشنگٹن :امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکہ میں کئی پاکستانی ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جنوبی ایشیاءمیں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی ..مزید پڑھیں

بورس جانسن برطانییہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے

لندن : برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا ہے۔ بورس جانسن برطانییہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔ کنزرویٹو پارٹی نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم کو نامزد کر دیا ہے۔ بورس جانسن حکومتی پارٹی کے سربراہ نامزد کر لیے ..مزید پڑھیں

امریکا اور پاکستان افغانستان میں امن چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاﺅس میں ملاقات دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے، دونوں رہنماﺅں کے درمیان تین ..مزید پڑھیں