امریکہ میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ

امریکہ میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ، ہر سال امریکہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے تقریباً 29 لاکھ واقعات پیش آ تے ہیں، جنسی تشدد کا شکار ہونے والوں میں 48فیصدلڑکے 51 فیصدلڑکیاں شامل ہیں، روزانہ چار سے زیادہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا تا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ستر فیصد بچوں کی عمریں تین سال سے بھی کم ہیں۔