وزیرستان: پاک فوج نے بویا قلعہ میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی

شمالی وزیرستان: ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منائی گئی، خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں پاک فوج اور ایف سی نے مقامی لوگوں میں عید منائی۔مقامی فوج کے رہنما، مقامی عمائدین، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد موجود ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کرکٹ میچ کا انعقاد

شمالی وزیر ستان: پاک فوج قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے عملی اقدامات کئے جار ہے ہیں، اس سلسلے میں پاک آرمی اور ایکم خیل گاؤں کے نوجوانوں کے مابین کرکٹ کا فرینڈلی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تعاون سے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فٹبال میچ کا انعقاد

شمالی وزیرستان:عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر آنے والے سیاحوں اور سب ڈویژن رزمک کے عوام کے لیے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات پر اے اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک کی نگرانی میں، ڈسٹرکٹ ..مزید پڑھیں

خیبر:رمضان المبارک نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

خیبر:لنڈی کوتل کے علاقہ خیبر سلطان خیل نزیرو گراونڈ پر جاری رمضان المبارک نائٹ والی بال ٹورنامنٹ پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوا ،ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خیبر کاروان والی بال کلب اور شیخمل خیل محمد والی بال کلب کے ..مزید پڑھیں

پاکستان کے اعصام الحق مراکش اوپن ٹینس کے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

رباط:پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے پارٹنر الیگزینڈرنیڈووایسوف اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔انہوں نے اے ٹی ..مزید پڑھیں

ڈائریکٹر سپورٹس قبا ئلی اضلاع پیر عبد اللہ شاہ کا ضلع باجوڑ کا دورہ

باجوڑ: ڈائریکٹر سپورٹس ضم شدہ اضلاع پیر عبد اللہ کا ضلع باجوڑ کا ایک روزہ دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر سپورٹس ضم شدہ اضلاع پیر عبد اللہ نے گزشتہ روز ضلع باجوڑ کا ایک روزہ دورہ کیا اس موقع پر ..مزید پڑھیں

پاکستان واپڈا کے طارق خان نے مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ ٹائٹل اپنے نام کرلی

پشاور:واپڈا کے طارق خان نے مسٹر یاکستان اور سندھ کے گل خان نے جونیئر مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ ٹائٹل جیت لئے’ مینز فزیک پاکستان ٹائٹل خیبرپختونخوا کے فیاض خان’ماسٹرز پینتالیس سال چیمپئن ٹائٹل واپڈا کے زاہد خان اور پینتالیس سال ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں پاک فوج کے تعاون سےکرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

مہمند:خیبر پختو نخوا کے قبا ئلی اضلاع میں پاک فوج کے تعاون سے پاکستان اسپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو چکا ہے ،لیکن اب بھی کئی اضلاع میں علاقائی مقابلے ہورہے ہیں،قبائلی علاقوں میں امن بحال ہوتے ہی مختلف کھیلوں کے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند کے نوجوانوں میں بے تحاشہ ٹیلنٹ موجود ہے، ڈاکٹر حیدر علی مہمند

مہمند: قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار قبائل سپرلیگ کے حوالے سے کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے ”فخر مہمند ٹیم“ کا ٹرائل پیس کرکٹ اکیڈمی شاعلم میں منعقد ہوا۔ ٹرائل میں ضلع مہمند کے سینکڑوں کھلاڑیوں، افغانستان کرکٹر شہزاد احمد، ..مزید پڑھیں

پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ شہید بینظیر وومن یونیورسٹی پشاور میں شروع

پشاور:پاکستان کرکٹ بورڈ ،ڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئرز اور خیبر پختونخوا انٹیگریٹڈ ٹورازم پراجیکٹ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 شہید بینظیر وومن یونیورسٹی پشاور میں شروع ہو گئی جس میں مردان،چارسدہ اور پشاور ..مزید پڑھیں