خیبر: اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل محمد عمران کا بنیادی صحت مرکز لوئے شلمان کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل محمد عمران خان کا بنیادی صحت مرکز لوئے شلمان کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر کے دورے کے دوران علاقے میں واقع بنیادی صحت مرکز کو تالے لگے ہوئے تھے اور ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت قبائلی اضلاع کی بلا تعطل تعمیر و ترقی کے لئے پرعزم ہے ، عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انضمام شدہ علاقوں کی بلا تعطل تعمیر و ترقی کے لئے پرعزم ہے،صوبوں کے محاصل اور آمدن کی ضلعی سطح پر شفاف اور منصفانہ تقسیم صوبوں میں یکساں تعمیر ..مزید پڑھیں

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

روالپنڈی:ضلع باجوڑ میں افغانستان سے سرحد پار دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرحد پار سے پاکستانی ..مزید پڑھیں

خیبر :لنڈیکوتل میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ 27 خاندانوں میں مالی امداد کے چیکس تقسیم

خیبر:ضلع خیبر لنڈیکوتل کے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران اور تحصیلدار ساز محمد نے حالیہ بارشوں کی وجہ سے متاثرہ 27 خاندانوں کو 19لاکھ پچاس ہزار روپے کے مالی امداد کے چیکس تقسیم کئے گئے،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل کے ..مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اور قبائلی مشران کا ضلع کرم میں امن وامان برقرار رکھنے پر اتفاق

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کی سربراہی میں صدہ جرگہ ہال میں مشرانِ لوئر و سنٹرل کرم کا ملک میں پیش آنے والے حالات و واقعات کے پیشِ نظر اور ضلع کرم میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے ..مزید پڑھیں

باجوڑ : پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

باجوڑ : پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،تفصیلات کے مطابق پولیس اور سیکورٹی فورسز نے تحصیل سالارزئی میں کاروائی کے دوران دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں بارود ، ..مزید پڑھیں

وزیرستان:وانا بازار میں لگی آگ پر پشتون تحفظ موومنٹ کاجھوٹا پروپیگنڈا اور حقیقت ؟

پشاور:پشتون تحفظ موومنٹ کا وانا بازار میں لگی آگ پر جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب،وانا بازار میں لگی آگ پرپاک آرمی، فرنٹیر کور ، اور ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے قابو پالیا تھا۔ جس پر پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سے ..مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی لانگ کورس پریڈ ، صدارتی گولڈ میڈل جیتنے والےکیڈٹ جنید خان کا تعلق وانا جنوبی وزیرستان ہے

اسلام آباد: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 142ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب ہوئی، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی تھے۔ آرمی چیف نے پاسنگ پریڈ کا معائنہ کیا۔پاکس فوج کے شعبہ تعلقات ..مزید پڑھیں

شکئی ڈیم میں 58 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ، ایم این اے علی وزیر کے خلاف اپنے حلقے میں نعرے بازی

جنوبی وزیرستان:’’ شکئی ڈیم بناو،قوم بچاو‘‘ایم این اے علی وزیر کے خلاف نعرے بازی، جنوبی وزیرستان کےاہلیان کا شکئی ڈیم میں میں 58 کروڑ روپے کر پشن کے خلاف مظاہرہ،تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے عمائد ین رکن قومی اسمبلی ..مزید پڑھیں

مہمند ڈیم منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت اور واپڈا مل کر ضلع مہمند کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا ایک پیکج تیار کریں گے ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان عنقریب ضلع مہمند کا دورہ کرکے اس ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے ۔ اس ترقیاتی پیکج میں ..مزید پڑھیں