حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور:احتساب عدالت نے آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7دن کی توسیع کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے 3 اہلکار شہید

اسلام آباد د: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ملکان چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے ..مزید پڑھیں

بھارت کا رویہ ہمیشہ منفی رہا – حیدر خان ہوتی

اسلام آباد :سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا و رکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ امریکہ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں،۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمرا ن خان سے صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمرا ن خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعظم نے صادق سنجرانی کوایوان کا اعتماد حاصل ہونے پر مبارکباد دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان سے آج وزیراعظم ہاؤس ..مزید پڑھیں

پاکستان دیرپاامن کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا،آرمی چیف

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دیرپاامن کیلئے بھرپوراقدامات اٹھائے گا، پاکستان فروغ عمل کیلئے بھرپور صلاحیتیں استعمال کرے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف ..مزید پڑھیں