احساس پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ احساس پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے جس کے تحت خواتین کے ساتھ ساتھ مستحق مردوں کو بھی رقوم کی فراہمی شروع کردی گئی ..مزید پڑھیں

اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال کی تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے

اسلام آباد: اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ کی تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے جس کو بہت جلد مکمل کرکے مریضوں کے لئے کھول دیا جائےگا ،اس ہسپتال کا سنگ بنیاد وزیر اعظم عمران ..مزید پڑھیں

ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز

اسلام آباد : ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگیا ہے، عوام کو ماہ رمضان میں عوام کو 19 اشیاء خردو نوش پر سبسڈی دی جا رہی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق آٹے ،یوٹیلیٹی ..مزید پڑھیں

جی 20 ممالک نے قرضوں میں ریلیف کے منصوبہ میں پاکستان کو شامل کیا ہے،شہریارآفریدی

اسلام آباد : وزیر مملکت انسدادمنشیات و سیفران شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک نے قرضوں میں ریلیف کے منصوبہ میں ترقی پذیر ممالک سمیت پاکستان کو شامل کیا ہے، ماہرین نے کہا ہے کہ اس ..مزید پڑھیں

کورونا کی وباءسے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا تعاون درکارہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی وباءسے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا تعاون درکارہے، بہت جلد علمائے کرام کے وفد سے خود ملاقات کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف عالم ..مزید پڑھیں

پاکستانی قوم کرونا وائرس کی وباءکی آزمائش سے سرخرو ہو کر ابھرے گی،صدر مملکت

راولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی قوم کورونا وائرس کی وباءکی آزمائش سے سرخرو ہو کر ابھرے گی، حکومت کی متوازن حکمت عملی سے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے میں مدد ملی ہے ..مزید پڑھیں

کورونا عالمی وباء سے دنیا بھر کی معیشت متاثر ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جی 20 اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی اپیل پر76 ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت فراہم کرنے کے فیصلہ کوایک تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس،صوبہ سندھ میں دس لاکھ سے زائد افراد احساس پروگرام سے محروم

کراچی:کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحقین میں احساس پروگرام کے تحت امداد کی تقسیم سے صوبہ سندھ کے دس لاکھ افراد کے محروم رہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعظم پاکستان کے احساس کفالت پروگرام (سابقہ بے نظیر ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے پیدا شدہ بحران وسیع عالمی تعاون کی اہمیت کو اجا گر کرتا ہے، ماہرین

اسلام آباد : کورونا وائرس کی وبا نے دنیا میں آفاقیت اور کثیر فریقی پہلوؤں کو کمزور کیا ہے او ر اس سے اتحادو تعاون کی بجائے قومیت پر مبنی طرز فکر کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ دوسری جانب وبا ..مزید پڑھیں