جھیل سیف الملوک مائونٹین بائیک ریس بسمہ اور عبداللہ نے جیت لی

پشاور: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن،خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ایم ٹی بی ایڈونچر ٹرپس و ٹورز کے باہمی اشتراک سے منعقدہ ایم ٹی بی کلین اینڈ گرین سیف الملوک لیک مائونٹین بائیک ریس گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ جھیل سیف الملوک پر ..مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن اور سیاسی حل کیلئے بھرپور کوششیں کر رہا ہے، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پاکستان سمیت خطے کے تمام ممالک کو تشویش ہے، خانہ جنگی سے جیتے گا کوئی نہیں البتہ حالات مزید بگڑیں گے، ..مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں دشمن ایجنسی ملوث، 10 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ صرف 4 دن کے اندر ملک کے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ دہشت گردی میں استعمال ہونے والی گاڑی کے خریدار، اس کی حوالگی، بارودی مواد نصب ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈی کوتل میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، غارسے 3 عدد اینٹی بارودی بم برآمد

خیبر: لنڈی کوتل کے علاقہ مختارخیل میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام- پہاڑ کے غارسے 3عدد اینٹی بارودی بم برآمد، تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقہ مختارخیل میں پرانے بنکرز میں زنگ آلودہ 3عدد اینٹی بارودی بم برآمد ..مزید پڑھیں

پاکستان نے تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کے بارے میں افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرحد پار حملوں سے سلامتی اور استحکام کو مستقل خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

پاکستان سویٹزرلینڈ سے زیادہ خوبصورت ملک ہے، وزیر اعظم عمران خان

ناران:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سویٹزرلینڈ سے زیادہ خوبصورت ملک ہے، سیاحت سے ملک میں پیسہ آئے گا اور عوام کو روزگار ملے گا، شجر کاری اور ماحول کے تحفظ کے لئے گارڈز اور نگہبان مقامی ..مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، اسلحہ اور بارود برآمد

ٹانک:ٹانک پھر ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے،سیکورٹی فورسز نے سر کمر گومل کے علاقے میں ​کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ اوربارودبرآمدکرلیا۔سیکورٹی فورسز نے ٹانک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہو ئے بھاری ..مزید پڑھیں

اورکزئی: ضلعی انتظامیہ کا ٹمبرمافیا کے خلاف کاروائی، 3 سومن لکڑی ضبط،ایک ملزم گرفتار

اورکزئی:قبائلی ضلع اورکزئی میں ضلعی انتظامیہ کاٹمبرمافیا کےخلاف کاروائی،کاٹی گئی 300 من لکڑی ضبط،ملزم گرفتار،ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر ​تحصیلدار لوئر اورکزئی نے بلندر کے علاقے عثمان خیل میں جنگلات کاٹنے کے اطلاع پر چھاپہ مار کر جنگل کی ..مزید پڑھیں

غریبوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ غریبوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، بیوروکریسی کو عوامی خدمات یقینی بنانا ہوگی، وزیراعظم ملک میں کمزور طبقہ کے ..مزید پڑھیں