افغان سرحد سے آنے والے ایک لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو ویکسین لگائی گئی، بین الوزارتی کوآرڈینیشن سیل

اسلام آباد:پاکستان نے نومبر 2021 سے اب تک افغان سرحدوں سے آنے والے ایک لاکھ سے زائد افراد کو کوویڈ۔ 19 کے وائرس سے بچائوکی ویکسین موثر طریقے سے لگائی ہے۔یہ بات قومی سلامتی کے مشیر اور بین الوزارتی کوآرڈینیشن ..مزید پڑھیں

ہمارے مسائل کاحل جھگڑے میں نہیں بات چیت میں ہے، طاہرمحمود اشرفی

ملتان:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ، مشرق وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ محمد طاہرمحمود اشرفی نے کہاہے کہ تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات بہترین آپشن ہیں۔ہمارے مسائل کاحل جھگڑے میں نہیں بات چیت میں ..مزید پڑھیں

سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود وزیرستان پہنچ گئے

جنوبی وزیرستان: سیاحت کو فروغ دینے کےلئے 44 گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود وزیرستان پہنچ گئے،عرفان محسود نے برفباری کے دوران مکس مارشل آرٹ کا مظاہرہ بھی کیا ،عرفان محسود نے کہا کہ وادی بدر ،رزمک، شوال اور لدھا ..مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی بڑی کاروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں:سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی اہم کاروائی, تھانہ لکی کی حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دہشتگردوں کی چھاپہ مارٹیموں پر اچانک فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 02 دہشتگرد ہلاک.تفصیلات کے مطابق سی ٹی ..مزید پڑھیں

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد:پاک فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورپاک فضائیہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور بحریہ کے ساتھ ..مزید پڑھیں

پاک فوج نے مری میں شدید برف باری سے بندجھیکا گلی اور گھڑیال روڈ کو کلیئر کردیا

راولپنڈی:مری میں شدید برف باری سے بندجھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ آرمی انجینئرز اور فرنٹیئرز ورکس آرگنائیزیشن ،ایف ڈبلیو او کے دستوں نے ڈوزرز اور دیگر ہیوی مشینری کے ساتھ یہ سڑکیں کھول ..مزید پڑھیں

خیبر:کسٹم حکام کی دبنگ کارروائی، کروڑوں روپے ​مالیت کی منشیات برآمد

خیبر:ایڈیشنل کلکٹر کسٹم طورخم محمد طیب کی منشیات اسمگلروں کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری ہے۔ایک نئی کاروائی میں پاک افغان بارڈر پر ایک ڈرائیور سے 7 کلو گرام ہیروئن اور 2.5 کلوگرام آئس بر آمد کر لی ہیں جس کی ..مزید پڑھیں

سندھ کے مزید 4 اضلاع کے پسماندہ دیہاتوں میں ہائی اسپیڈ موبائل براڈ بینڈ سروسز کے 2 پراجیکٹس کا آغاز

کراچی:وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تحت سندھ کے مزید 4 اضلاع کے پسماندہ دیہاتوں میں ہائی اسپیڈ موبائل براڈ بینڈ سروسز کے 2 پراجیکٹس کا آغاز کردیا گیا۔ 12 ماہ کی مختصر مدت میں مکمل کئے جانے ..مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدپرباڑدونوں ملکوں کے مفادمیں ہے،شاہ محمودقریشی

ملتان:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاک افغان سرحدپرباڑلگانے پرکئی مشکلات پیش آئیں،شہادتیں بھی ہوئیں لیکن یہ باڑ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشترکے ہمراہ پریس کانفرنس سے ..مزید پڑھیں