این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے بارشوں سے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئےمل کر سروے کریں،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

قلعہ سیف اللہ:وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہےکہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کےلئے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے مل کر سروے کریں، متاثرین کو رہائش، خوراک اورعلاج کی تمام ..مزید پڑھیں

پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ پر جی ایچ کیو میں تقریب کا انعقاد

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے پاک چین تعلقات منفرد اور مضبوط ہیں ، علاقائی امن اور سلامتی کے لیے پاک چین شراکت کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ..مزید پڑھیں

حکومت کا ماہانہ 150 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے دکانداروں کو فکس ٹیکس میں چھوٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے150یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے دکانداروں کو فکس ٹیکس میں چھوٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل فیصلے کرکے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے،تحریک انصاف کی ..مزید پڑھیں

پاک فوج اور ایف سی کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، راشن اور کھانا تقسیم

راولپنڈی:پاک فوج اور ایف سی کی جانب سے ملک کے مختلف سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں، پاک آرمی کے دستے طبی امداد فراہم کرنے اور مواصلاتی ڈھانچے کو کھولنے کے علاوہ ریسکیو، امدادی سرگرمیوں میں مصروف ..مزید پڑھیں

محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ہر سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:نظام خلافت راشدہ سے ہی پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں ، محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ہر سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اسلام آباد اور لاہور میں رابطہ سیل قائم کیے ہیں، ایک ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں پاک آرمی ، وفاقی اور صوبائی حکومت بھرپور انداز سے کام کر رہی ہیں ،وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبے میں سیلابی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال اور ہونے والے نقصانات کا بھرپور طور پر ازالہ کیا جائے گا ،صوبائی اور وفاقی حکومت اور تمام ادارے صوبے بھر میں ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سندھ کے ترجمان ارسلان تاج کا ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش

اسلام آباد:مضبوط فوج مضبوط پاکستان کی ضامن ہے، ملک کی بقاء اور ترقی کے لیے پاکستان کے ہر شہری کی جان بھی حاضر ہے۔لیکن پاکستان میں موجود ملک دشمن عناصر پا ک فوج پر جھوٹے الزامات لگارہے ہیں اور سوشل ..مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈابے نقاب ،زیارت آپریشن میں جابحق نوجوان میڈیا کے سامنے زندہ پیش

کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء وممتاز قبائلی شخصیت سردار نور احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ زیارت کی حدود میں لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا اور ان کے کزن عمر جاوید کو شہید کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے بعد ..مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے نئے اور مربوط موسمیاتی مالیاتی آلات ڈیزائن کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی کوششوں کے سلسلے میں نئے اور مربوط موسمیاتی مالیاتی آلات ڈیزائن کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصفانہ ماحولیاتی ..مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی:پاک فوج کے سربرا ہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی استحکام کے ساتھ ساتھ دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر ..مزید پڑھیں