ملک کی ترقی کیلئے پارلیمنٹ کا تقدس برقرار رکھنا ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ 22 کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی نمائندہ ہے اور اس کا تقدس برقرار رکھنا عوام کی امنگوں اور خواہشات کے تقدس کو برقرار رکھنے کیلئے ناگزیر ہے۔ انہوں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے، شیری رحمان

کراچی :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔یہ بات انہوں نے کمشنر ..مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی اقدام کی مذمت اور بھارتی فوجی محاصرے کے تین سال مکمل ہونے کے موقع ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہالینڈ کے سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں ہالینڈ کے سفیر ووٹر پلومپ نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ..مزید پڑھیں

پاک فوج بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب، خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ آبادی کیلئے راشن فراہم کریگی ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد:پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، دو دن کا راشن تقسیم کررہے ہیں، ملک بھر میں بارشیں اور سیلاب، ہرطرف تباہی، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہے، پاک فوج بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب، کے ..مزید پڑھیں

بھارت کے غیر قانونی اقدا مات کے خلاف پاکستانی اور کشمیری عوام 5 اگست کو یوم استحصال منائیں گے، جنرل سیکرٹری حریت کانفرنس

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدامات کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے پاکستان اور کشمیر کے عوام اس دن کو یوم استحصال ..مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے فیڈرل ٹیکس محتسب کے فیصلوں کے خلاف دائر کردہ 30 ایک جیسی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے ..مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم کے شعبہ کو جدید رحجانات اور تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے ، احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبہ کو جدید رحجانات اور تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے ، بیرون ملک وظائف کے لئے ترجیحی شعبوں اور بہترین یونیورسٹیز کا ..مزید پڑھیں

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد:پاک فضائیہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے، آپریشنز کے دوران پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹرز نے 16,995 پاؤنڈز سے زائد امدادی سامان سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک ..مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے بارشوں سے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئےمل کر سروے کریں،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

قلعہ سیف اللہ:وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہےکہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کےلئے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے مل کر سروے کریں، متاثرین کو رہائش، خوراک اورعلاج کی تمام ..مزید پڑھیں