پرامن اورمستحکم ایشیاپیسیفک پاکستان کی ترجیح ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرینہ تنازعات کا پرامن حل پائیدار امن اورخطے کے لوگوں کی طویل مدتی خوشحالی کے لیے اہم ہے، دنیا کو یوکرین کے تنازعہ پر توجہ مرکوز کرتے ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے قومی اسمبلی کے 266 اور صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی ہے ۔کسی انتخابی حلقہ /ضلع کی حتمی حلقہ بندی کی ..مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

راولپنڈی :آرمی چیف کی میجر جنرل امجد حنیف (شہید) اور میجر محمد طلحہ منان (شہید) کے اہل خانہ سے ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں میجر ..مزید پڑھیں

کیپٹل مارکیٹ کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے مسائل کے حل کیلئے پرعزم ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی:وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میں کیپٹل مارکیٹس کی اہمیت اور جدید معیشت کی ترقی میں ان کے اہم کردار کو بخوبی سمجھتا ہوں،ہم ان تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جوکیپٹل ..مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کریش سے متعلق سوشل میڈیا پرمنفی مہم جوئی سے شہداء کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی،شہداء کے لواحقین اور پاک فوج میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے،یہ بے ..مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف بھی موروثی سیاست کا شکار،شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کی نشست پر بیٹی کو کھڑا کردیا

ملتان: باپ تحریک انصاف کا وائس چیئرمین، سابق رکن اسمبلی، بیٹا ایم پی اے اور اب بیٹی ایم این اے کا الیکشن لڑ رہی ہے،پورے حلقہ این اے 157 میں تحریک انصاف کو کوئی ایسا کارکن نہیں ملا جس کو ..مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کا معاملہ ، 6 پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی

ریاض:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنا دی گئی، مدینہ منورہ کی عدالت میں 6پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوگیا، 3پاکستانیوں کو 10،10سال قید کی سزا ..مزید پڑھیں

وفاق اور صوبے ملکر سیلاب کی صورتحال سے نمٹیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق اورصوبے ملکر سیلاب کی صورتحال سے نمٹیں گے ، آخری گھرکی آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، حقداروں کو ان کے گھرکی دہلیز پر ان کا حق پہنچائیں ..مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو 36 ایمبولینسز کا تحفہ ، وزیر اعلیٰ محمود خان سے ملاقات

اسلام آباد:امریکی حکومت نے خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ صحت کو 36 ہیلتھ وہیکلز عطیہ کی ہیں جن کی بدولت دور افتادہ علاقوں میں کورونا سمیت دیگر وبائی امراض کی ٹریکنگ اور تدارک میں مدد ملے گی۔ یہ عطیہ امریکی ..مزید پڑھیں

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس پر وفاقی کابینہ نے انتقامی نہیں قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس پر وفاقی کابینہ نے انتقامی نہیں قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق ڈیکلریشن سپریم ..مزید پڑھیں