پاک بحریہ کا آپریشن، ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے 9 افراد کو زندہ بچا لیا

کراچی:بھارتی کشتی ” جمنا ساگر” 9 اگست کو عملے کے دس افراد کے ہمراہ بحیرہ عرب میں گوادر کے قریب ڈوب گئی تھی،اطلاع ملنے پر پاکستان میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے قریبی بحری جہاز MT KRUIBEKE کو ہدایات دیں کہ ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی سےامریکی قونصل جنرل کی ملاقات

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی سے امریکی قونصل جنرل کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر پرویزالہٰی کو مبارکباد دی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ ..مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتوں کو آئین کے مطابق تمام حقوق حاصل ہیں،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو آئین کے مطابق تمام حقوق حاصل ہیں، بھارت میں اقلیتوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، پاکستان کا آئین اقلیتوں کو ان کے ..مزید پڑھیں

امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی مزار قائد پر حاضری اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش

کراچی:ا مریکی سفیر ڈونلڈبلوم نے کراچی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی مزار پر حاضری دی اور آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔امریکی قونصلیٹ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سفیر ..مزید پڑھیں

شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کیلئے ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ڈرائیور فرار ، اہلیہ گرفتار

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے فون کی برآمدگی کے لیے ان کے ڈرائیور اظہار کے گھر چھاپہ مارا۔وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے مطابق شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کے لیے ..مزید پڑھیں

پاکستان یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ اپنےتاریخی اور تعاون پرمبنی دوطرفہ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ اپنےتاریخی اور تعاون پرمبنی دوطرفہ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور یورپی یونین کے مابین شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے لئے اعلیٰ ..مزید پڑھیں

نفرتوں کے بیج بونے والے عمران خان نے عوام کو سول نافرمانی پر اکسایا، وفاقی وزیر خرم دستگیر

اسلام آباد:وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نفرتوں کے بیج بونے والے عمران خان نے عوام کو سول نافرمانی پر اکسایا، دوست ممالک کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی، ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد مذموم ..مزید پڑھیں

کسی جماعت، فرد یا گروہ کو پاک فوج کے خلاف مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، حافظ طاہر محمودا شرفی

لاہور:ملک بھر میں محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے علما ء و مشائخ کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہیں ، 12 اگست کو ملک بھر میں شہدا ء اور غازیوں کیلئے یوم دعا و یوم یکجہتی ..مزید پڑھیں

طلباء کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تعلیم اور ہنر فراہم کیا جائے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اوپن ڈسٹنس لرننگ پروگراموں کے معیار اور رسائی کو مزید بڑھانے اور طلباء کے داخلوں میں اضافے کے لیے مختلف تعلیمی شعبوں میں سیکھنے کے مخلوط طریقے بروئے ..مزید پڑھیں

اقلیتوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مفتی عبدالشکور

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت کا احترام کرنے والا مذہب ہے اور یہ کبھی بھی دوسرے مذاہب اور عقائد کے پیروکاروں کی زبردستی مذہب کی تبدیلی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا، پاکستان ..مزید پڑھیں