بلوچستان: دہشتگردوں کا حملہ پسپا، مقابلے میں 2 جوان شہید، میجر زخمی

راولپنڈی:بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا،سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے ..مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے ترجمان نے کہا ہے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ جاری بیان میں ترجمان این ڈی ایم اے نےکہا ہے کہ سب سے زیادہ امدادی سامان ..مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کا جشن ملی جوش وخروش اور شایان شان طریقے سے منایا گیا

، اسلام آباد:پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کا جشن ملی جوش وخروش اور شایان شان طریقے سے منایاگیا ،دن کا آغاز مساجد اورعبادت گاہوں و گھروں میں ملک و قوم کی سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی ..مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ میں امیج بہتر بنانے کے لیے فرم کی خدمات حاصل کر لیں

پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ میں اپنا تاثر بہتر کرنے کے لیے ایک پبلک ریلیشن فرم کی خدمات حاصل کی ہیں جسے ماہانہ 25 ہزار ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ امریکی فرم کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد میڈیا سے ..مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم ہمارے اتحاد کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر ملک میں محبت اور برداشت کے کلچر کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پرچم ہمارے اتحاد کی علامت ..مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔یوم آزادی کے موقع پر سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنے سیاسی حریفوں کو نشانہ بنانے کیلئے جعلی اور من گھڑت بیانیے پرقوم سے غیرمشروط معافی مانگے، شیری رحمان

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر زور دیا کہ وہ اپنے سیاسی حریفوں کو نشانہ بنانے کے لیے جعلی اور من گھڑت بیانیے کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنے ..مزید پڑھیں

عمران خان نے غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس میں مسلسل جھوٹ بولا ،انجینئر امیر مقام

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وثقافت ڈویژن انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا موازنہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے نہیں کر سکتے ،میاں محمد نواز شریف کھوکھلے نعروں پر نہیں عملی کام پر یقین ..مزید پڑھیں

سوات کی عوام بے فکررہیں، صورتحال قابو میں ہے، خیبرپختونخوا پولیس

سوات:خبیر پختونخوا کی عوام بے فکررہیں، صورتحال قابو میں ہے،خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز سے باخبر ہیں۔سوات کی صورتحال پر خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے ..مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح 37.69 فیصد ہوگئی، رواں ہفتے کے دوران 26 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور : آٹا، سبزیاں، دالیں اور بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، رواں ہفتے کے دوران 26 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 37 عشاریہ 69 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات ..مزید پڑھیں