کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 200 ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) نے پاکستان کے شہری اور دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں مہنگائی کی ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں 692 پوائنٹس کااضافہ

کراچی:کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج تیزی دیکھنے میں آئی،100انڈیکس میں 692 پوائنٹس کااضافہ ہو گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس 63ہزار 895پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 893 پوائنٹس ..مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 ..مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج، کاروبار کا مثبت آغاز

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز سے ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس 63 ہزار 900 سے زائد پر ٹریڈ کررہا ..مزید پڑھیں

حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےپاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاری اور کاروبار کیلئے پرکشش ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔جرمنی کے عالمی فوڈ ہول سیلر ، میٹرو ..مزید پڑھیں

پاکستان اٹلی سرمایہ کاری، تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان زراعت ، ٹیکنالوجی ، تعلیم اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا ..مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی،21اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر44.16 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے تحت ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو ایک ہزار ارب ڈالر تک پہنچانے کا مشن ہے

قاہرہ : نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو ایک ہزار ارب ڈالر تک پہنچانے کا مشن ہے، پاکستان پہلا ملک ہے جو خلیجی ممالک کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ کررہا ہے۔ انہوں نے ..مزید پڑھیں

      سمگلنگ کی مکمل روک تھام کیلئے تمام ادارے اقدامات تیز کر یں

اسلام آباد:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارتِ تجارت اور صنعت کو ہدایت کی ہے کہ سرحدی علاقوں میں خصوصی سرمایہ کاری زونز اور صنعتوں کا قیام عمل میں لانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے ۔وزیراعظم آفس کے ..مزید پڑھیں