افرادی قوت کے حوالے سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے،ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،وزیر اعظم بھی اس معاملے پر امریکی صدر سے بات کر چکے ہیں، مہنگائی اور افراط زر ..مزید پڑھیں

پاکستان میں افراط زر کی شرح مستحکم ہونا شروع ہوچکی ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈکی پاکستان کے لئے نمائندہ نمائندہ ٹریسا دبان سانچز نے توسیعی فنڈ کی سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کی معاشی کارکردگی کے پہلے جائزہ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

ویتنام پاکستان سے معاشی رابطوں کے فروغ میں گہری دلچسپی رکھتی ہے،ڈوکواک

اسلام آباد:پاکستان اور ویتنام کی باہمی تجارت کا حجم 600 ملین ڈالر ہے جو استعداد سے کم ہے ، ویتنام کی عالمی تجارت 500 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ پاکستانی اور ویتنام کے صنعتی و تجارتی شعبوں میں باہمی تعاون ..مزید پڑھیں

امریکہ جلد چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کرے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ جلد چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کرے گا۔ ٹرمپ نے یہاں منعقد ایک پروگرام کے دوران کہاکہ ہم نے حال ہی میں تجارتی معاہدے کے سلسلے میں ..مزید پڑھیں

خصوصی عدالت کا فیصلہ،اسٹاک مارکیٹ میں 459 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد : خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کا فیصلے کا اثر پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد ..مزید پڑھیں

امریکا کا چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ، سامان برآمد کرنے پرمزید کوئی ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکا اور چین تجارتی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکی انتظامیہ نے معاہدے کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے اور معاہدے کے اصول بھی وضع کرلیے ہیں تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اس کی منظوری باقی ہے۔امریکی ..مزید پڑھیں

گڑ اورگڑ سے بنی اشیاء کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: گڑ اورگڑ سے بنی اشیاء خوراک کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی برآمدی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر2019ء گڑ اورگڑ سے بنی اشیاء خوراک کی برآمدات سے ..مزید پڑھیں