مودی کا دورہ بنگلہ دیش: ہزاروں افراد کا احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں4 جاں بحق، درجنوں زخمی

ڈھاکہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ درجنوں زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ..مزید پڑھیں

افغانیوں کاپیار کے بدلے پاکستان سے نفرت؟

پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو دہائیوں تک پناہ دی،ان کا بوجھ اٹھایا ،پاکستان نے افغانستان کے اندر لاتعداد ترقیاتی منصوبے تعمیر کئے ،تجارت کیلئے پاک افغان بارڈر کھل دئیے،افغانی مر یضوں کوعلاج کی سہولیات،پاک افغان بارڈر پر متاثرہ افغان ..مزید پڑھیں

افغانستان میں امن عمل کی بحالی کی حالیہ کوششیں خوش آئند ہیں، پاکستان

اقوام متحدہ:پاکستان نے افغانستان میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے امن عمل کی بحالی کی حالیہ کوششوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سازشی عناصر امن مذاکرات اور سیاسی تصفیہ کو روکنے کے لیے رکاوٹیں حائل ..مزید پڑھیں

پاکستان افغانیوں کو اعلیٰ تعلیم فراہم کر نے کیلئے کوشاں، 35 افغانی طلبہ اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئے

پاکستان افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے افغان قوم کے فیصلے کے ساتھ کھڑا ہے۔افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو عالمی برادری نے سراہا ہے۔ افغانستان میں امن نہ صرف خطے بلکہ پاکستان اور افغانستان کے معاشی مفاد ..مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے اور خطے میں قیام امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے، اس ..مزید پڑھیں

پشاور:سی ٹی ڈی کی کاروائی،3 افغانیوں سمیت پانچ دہشتگردگرفتار

پشاور:کاونٹر ٹیرارزم پشاور کی کامیاب کاروائی, پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے دہشتگردی میں استعمال ہونے والے بھاری مقدار میں بارودی موادبرآمدتفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ چند دہشتگردوں نے کسی بڑی تخریبی کاروائی ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈیکوتل میں آل خیبرپختونخوا کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد، افغانی کھلاڑیوں کی شرکت

ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں چیلنجز مارشل آرٹ اکیڈمی میں آل خیبرپختونخوا کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں خیبر پختونخوا. لنڈی کوتل کے علاوہ افغانستان کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت.تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں ..مزید پڑھیں

خیبر:طورخم بارڈر پر ٹرک سےمنشیات برآمد،افغانی ڈرائیور گرفتار

ضلع خیبرطورخم بارڈر پر کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کاروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے دوران تلاشی 10 کلو ہیروئین برآمد کی ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور محمد ولی والد حاجی گلاب گل سکنہ افغانستان کو گرفتار کر ..مزید پڑھیں

کبوتروں سے خوفزدہ بھارت اب پاکستانی غباروں سے بھی ڈرنے لگا

اسلام آباد: گذشتہ روز مقبوضہ جموں کشمیر میں پی آئی اے نامی جہاز نما غبارے کو تحویل میں لے لیا گیا۔اس سے قبل بھی بھارت کی جانب سے پاکستانی جاسوس کبوتر کپڑنے کا انکشاف کیا گیا تھا ، تاہم بھارت ..مزید پڑھیں

بنوں سےاغواء ہونے والے بچی 4 برس بعد افغانستان سے بحفاظت بازیاب

بنوں: چار سال قبل اغواء ہونے والے بچی کو بنوں پولیس نے افغانستان سے بحفاظت بازیاب کرواکر والدین کے حوالہ کردیا.تفصیلات کے مطابق چار سال قبل مسماتہ گلالئ دختر رائس خان سکنہ ترخوبہ کلاں ڈومیل کو علاقہ تھانہ ٹاؤن شپ ..مزید پڑھیں