حکومت سپیشل اکنامک زونر میں برآمداتی صنعت میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد :سی پیک کے تحت سپیشل اکنامک زونز میں برآمداتی صنعتوں کے قیام کیلئے چین سے براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کی حکمتِ عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سی ..مزید پڑھیں

افغان قیادت مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرے، الزام تراشیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان قیادت مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرے،بھارت کو سپائیلر کی بجائے خطے کے امن کیلئے کام کرناچاہئے۔منگل کو افغان امن عمل ،خطے کی صورتحال اور ملکی سیاست میں ..مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں پولیو ورکرز پر فائرنگ، 5رضاکارجاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 5 پولیو ورکرز کو قتل کردیا۔افغان میڈیا کےمطابق صوبے ننگر ہار میں منگل کے روز مسلح افراد نے پولیو مہم میں شریک ورکرز پر فائرنگ کردی جس کے ..مزید پڑھیں

نیٹو نے انخلا کے بعد افغان فوجیوں کی ٹریننگ کیلئے قطر سے فوجی اڈہ مانگ لیا

قطر : نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے افغانستان سے انخلا کے بعد افغان فوجیوں کی ٹریننگ کیلئے خلیجی ملک قطر سے فوجی اڈہ مانگ لیا۔گزشتہ دنوں امریکی صدر جو بائیڈن نے یکم مئی سے افغانستان سے امریکی افواج کے ..مزید پڑھیں

پاکستان پرامن ،خوشحال اور خودمختار افغانستان کا خواہاں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان افغانستان دو طرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع ..مزید پڑھیں

ہم افغانستان کے امن کو پاکستان کا امن سمجھتے ہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں اور تمام افغان گروپوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مذاکرات اور مفاہمت کے ..مزید پڑھیں

کابل: افغان طالبان نے مزید تین اضلاع پر قبضہ کرلیا،افغان سیاسی قیادت پریشانی سے دوچار

کابل: افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں میں شدت آگئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید تین اضلاع پر طالبان نے قبضہ کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع بند آب اور جغاتو طالبان کے قبضے میں چلے گئے جبکہ صوبہ فریاب ..مزید پڑھیں

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا تربیت یافتہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: کراچی میں کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے سولجر بازارمیں بڑی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرشمشاد خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کا کہنا تھا کہ گرفتار ..مزید پڑھیں

حامد میر کا آفیشل فیس بک پیج بھارت سے چلنے کا انکشاف، نوجوان صحافی مخدوم شہاب الدین نے حامد میر کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا

اسدطور حملہ کیس کے بعد حساس اداروں کے خلاف غلیظ اور نازیبا زبان استعمال کرنے والے پاکستانی صحافی حامد میر کو جنگ گروپ کی جانب سے تو پابندی کا سامنا ہے مگر انہوں نے اب اپنے مؤقف کی حمایت میں ..مزید پڑھیں

حکومت نے چینی شہریوں اور سی پیک منصوبوں سےمتعلق نئی ویزا پالیسی کی منظوری دی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ حکومت نے چینی شہریوں اور سی پیک منصوبوں سےمتعلق نئی ویزا پالیسی کی منظوری دی ہے،نئی پالیسی کے تحت چینی شہریوں کے لئے نئے ویزا کی کم از کم مدت دو ..مزید پڑھیں