افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر نہیں کیا جا رہا بلکہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے

لاہور:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت کی پالیسی اور متعلقہ قوانین کے مطابق تمام غیر قانونی تارکین وطن اور غیر ملکیوں کو پاکستان کی سرزمین سے واپس بھیجا جارہا ہے۔یہ پالیسی پاکستان میں ..مزید پڑھیں

حکومت غیرقانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کی حوصلہ افزائی کررہی ہے

اسلام آباد : نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت یکم نومبر تک ملک میں مقیم غیر رجسٹرڈ غیر ملکی شہریوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ ایک ایک انٹرویو میں انہوں ..مزید پڑھیں

گوادر پورٹ کی تعمیر سے مقامی معیشت کی تیز رفتار ترقی

اسلام آباد:چینی میڈ یا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی تعمیر سے مقامی معیشت کی تیز رفتار ترقی ہوئی ہے، تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے، کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے ..مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی کو گھر بھیجنے کی تیاری، اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں 26 جماعتی اتحاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پہلا بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔بھارت میں اپوزیشن دو ہفتے سے نریندر مودی سے ریاست منی پور میں ..مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اوررشتے قائم

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے نئے اسلامی سال کے آغاز پر ایرانی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اور رشتے قائم ہیں۔انہوں نے یہ بات پاکستان ..مزید پڑھیں

منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ بھارت کیلئے انتہائی ہزیمت کا باعث ہے، کانگریس رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی: انڈین نیشنل کانگریس کی رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن نے ریاست منی پور میں دو عیسائی خواتین کی برہنہ پریڈ اور آبروریزی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے ..مزید پڑھیں

سیاچن پر آتشزدگی کے واقعے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک، 3 زخمی

لہہ: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاچن گلیشیئرپرتعینات بھارتی فوج کی چوکی پرصبح آگ لگنے کے ایک واقعے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل ..مزید پڑھیں

بھارت : یکساں سول کوڈ کا مقصد مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے

بنگلورو: بھارت میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسسٹ) کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری نے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈکے معاملے کوخاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے اورآئندہ عام انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کے ..مزید پڑھیں