وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کا دارومدار، افغانستان میں قیام امن سے وابستہ ہے، امریکہ طالبان مذاکرات جلد بحال ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ..مزید پڑھیں

بھارت:مسلم مخالف متنازع بل،شمال مشرقی ریاستوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: بھارت میں شہریت بل پر شمال مشرقی ریاستوں میں شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں طلباءسڑکوں پرہیں، گوہاٹی میں بڑی تعداد میں لوگ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں،اطلاعات کے مطابق پولس نے طاقت ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ 131 ویں روز بھی جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو مسلسل 131 ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری رہا جس کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوں میں صورتحال بدستور ابتر ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دفعہ 144کے ..مزید پڑھیں

بھارت میں متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی پولیس کے اعلیٰ آفسرمستعفیٰ

ممبئی: بھارت میں متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی پولیس کے اعلیٰ آفسر نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں تعینات ..مزید پڑھیں

جس فورم پر ضرورت ہوگی بھارت کا بائیکاٹ کریں گے،ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے ہندوتوا سوچ نے بھارت کو بند گلی میں لاکھڑا کیا ہے، جس فورم پر ضرورت ہوگی بھارت کا بائیکاٹ کریں گے، افغانستان میں ڈاکٹر ناکا مورا کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، ..مزید پڑھیں

مودی سرکار نے آدھی رات کے بعد ا جلاس بلاکر مسلم مخالف متنازع بل منظورکیا

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں مسلم مخالف متنازع بل پیش کرنے اور اسے منظور کیے جانے پر ہزاروں لوگ سراپا احتجاج ہیں.جس کے تحت مسلمانوں کے سوا 6 مذاہب کے غیرقانونی تارکین ..مزید پڑھیں

مسلمانوں کےعلاوہ تمام غیرقانونی تارکین وطن کوبھارتی شہریت دینےکا ترمیمی بل منظور

نئی دہلی : بھارتی لوک سبھا نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق مسلمانوں کےعلاوہ تمام غیرقانونی تارکین وطن کوبھارتی شہریت دینے کی اجازت ہوگی ، بل کی حمایت میں دوسوترانوے اورمخالفت میں بیاسی ووٹ ڈالے گئے۔تفصیلات ..مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے عالمی اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا ہے،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد :وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستا ن علی امین خان گنڈا پور نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے پرُ زور اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ..مزید پڑھیں