سوشل میڈیا پرکشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری،پاکستانی ادارے خاموش ؟

پشاور:بھارت کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ٹوئٹر کی طرف سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل بھی اہل کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر ہزاروں پاکستانیوں کے ٹویٹر ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی : آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ، جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے اور آپریشنل تیاریوں کی تعریف کرتے ہوئے جوانوں کو چوکنا رہ کر لگن کے ساتھ ذمے ..مزید پڑھیں

خواتین کیلئے دنیا کے سب سے خطرناک ملک بھارت میں انتہائی دلخراش واقعہ

نئی دہلی:خواتین کیلئے دنیا کے سب سے خطرناک ملک بھارت میں انتہائی دلخراش واقعہ، 5 سالہ بچے کو قتل کرنے کے بعد 7 جنسی درندوں نے بچے کی ماں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا ..مزید پڑھیں

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پراپنی خاموشی توڑنی چاہئے ،وزیر مملکت علی محمد خان

اسلام آباد:پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پراپنی خاموشی توڑنی چاہئے کیونکہ موجودہ نازک وقت میں اس معاملے پر خاموش رہنا مجرمانہ غفلت کے ..مزید پڑھیں

گلبدین حکمت یار کی سربراہی میں افغان وفد کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان پڑوسی ملک کے جامع وسیع البنیاد اور سیاسی تصفیے کے لیے افغانیوں کی زیر سربراہی اور ان کے امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا‘انہوں نے یہ بات ..مزید پڑھیں

افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، گلبدین حکمت یار

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغان جزب اسلامی کے رہنما انجینئر گلبدین حکمت یار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت خطےبالخصوص افغان امن عمل کے حوالے سےتبادلہ خیال کیا ..مزید پڑھیں

کشمیری عوام نے اقوام متحدہ کی طرف سے دیئے گئے اپنے حق خودارادیت کے حصول کا پختہ عزم کر رکھاہے، پاکستان

نیو یارک :پاکستان نے بھارت کے کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہدکو دہشت گردی قرار دینے کے بیانیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام نے حق خودارادیت کے حصول ..مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ پیر کو وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کےدوران پاک افغان دو طرفہ تعلقات، افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری ..مزید پڑھیں

چین نے اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے سوارم ڈرون کا کامیاب تجربہ کرلیا

بیجنگ: چین کی سرکاری کمپنی چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (سی ای ٹی سی) نے ایک وقت میں 48 بار حملہ کرنے والے ڈرونوں کے بیراج کے ٹیسٹ لانچ کی 58 سیکنڈ کی ویڈیو جاری کی۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے ..مزید پڑھیں

بھارت بلوچستان میں امن وامان خراب کرنے کیلئے سالانہ 5سو ملین ڈالر خرچ کر رہا ہے ،وزیر داخلہ میرضیاء لانگو

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگونے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں امن وامان خراب کرنے کے لئے سالانہ 5سو ملین ڈالر خرچ کر رہا ہے یہ وہی دہشتگرد گروہ ہیں جو ماضی میں ناکام ہوئے اب دوبارہ منظم ..مزید پڑھیں