متنازع فلم’کیوٹیز‘ کی وجہ سے امریکہ میں نیٹ فلکس پر فرد جرم عائد

ٹیکساس :اسٹریمنگ ویب سائٹ ’نیٹ فلکس‘ کو متنازع بولڈ فلم ’کیوٹیز‘ ریلیز کرنے پر امر یکہ کی گرینڈ جیوری نے نیٹ فلکس پر فرد جرم عائد کردیاہے۔نیٹ فلیکس کو مذکورہ فلم پر پہلے ہی دنیا بھر سے شدید تنقید کا ..مزید پڑھیں

ترک ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ آذر بائیجان کے سرکاری چینل پرنشر کرنے کا فیصلہ

باکو:معروف ترک ڈار مہ سیریز درلس ارطغرل آذر بائیجان کے سرکاری چینل پربھی نشر کیا جائے گا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق آذر بائیجان کے سرکاری ٹیلی وژن اے زیڈ ٹی وی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ ڈرامہ ..مزید پڑھیں

علی ظفر کی درخواست پرمیشاشفیع سمیت 9 افراد کےخلاف مقدمہ درج

لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے اور تنقید کرنے والے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔چند روز قبل گلوکار و اداکار علی ظفر نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر تنقید کرنے ..مزید پڑھیں

پشتو سپر سٹار جہانگیر جانی کی پاک آرمی اور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرنے والی ویڈیو ٹویٹر پر وائرل

پشاور:پشتو سپر سٹار جہانگیر جانی کی پاک آرمی اور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرنے والی ویڈیو ٹویٹر پر وائرل ہوتے ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔پشتواداکار جہانگیر خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پشتون قوم کو مخاطب کرتے ہو ..مزید پڑھیں

فلم کی شوٹنگ کے دوران کورونا میں مبتلا بھارتی اداکارہ ہلاک

ممبئی: بھارتی اداکارہ اشلاتا وبگاؤنکر فلم کی شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے چار روز بعد ہلاک ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’زنجیر‘ میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی سوتیلی ماں کا ..مزید پڑھیں

جن قوموں نے اپنی ثقافت کو ختم کیا وہ قومیں تباہی وبربادی کاشکار ہوئیں ، شاہد خان

پشاور:پشتواداکار شاہد خان نے کہا ہے کہ آج 23ستمبر کو پشتون کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا اور پشتون قوم اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے ۔ پشتون قوم نے دہشتگردی کے ..مزید پڑھیں

ترک اداکار جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔تُرک اداکار جاوید جیتن گُنیرنے اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع انسٹاگرام کے ذریعے دی ہے۔جاوید جیتن گُنیر نے ..مزید پڑھیں

پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’جلن‘ پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پیمرا کی طرف سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل جلن پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پیمرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جلن ڈرامہ سیریل سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی ہے ..مزید پڑھیں