پاکستان ’مردہ باد‘ کہنے والے افغانیوں کو یہاں رہنے کا حق نہیں،نور عالم خان

اسلام آباد: افغان شہریوں کی پاکستان میں غیرقانونی موجودگی پر اراکین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پھٹ پڑے، نور عالم خان نے کہا ہے کہ افغان پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کیلئے مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں ان کو یہاں رہنے ..مزید پڑھیں

ملکی معیشت پر پی ٹی آئی کا حملہ، سینیٹرشوکت ترین کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک گفتگو منظرعام پر آ گئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے وزرائے خزانہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو لیک ہوگئی۔سینیٹر شوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو منظرعام پرآگئی۔شوکت ترین کو محسن لغاری ..مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی62 پروازیں کی جا چکی ہیں، پاک فوج کے7 ہیلی کاپٹرز بشمول ایم آئی 17، پوما اور بیل412 بیس پروازوں کے ذریعے246 افراد کو ..مزید پڑھیں

مشکل حالات میں اپنے سیلاب متاثرہ بھائیوں کی مدد کریں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امداد کی اپیل کردی

راولپنڈی:بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے اوتھل اور بیلامیں خیر پور سندھ آیا ہوں، یہاں بہت تباہی ہوئی ہے، وفاقی حکومت، صوبائی حکومت، پاکستان آرمی، نیوی، ائیرفورس اور فلاحی ادارے کوشش ..مزید پڑھیں

پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کے دوران امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی دستوں ..مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام اولین ترجیح ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچستان اور سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی:بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتے کے روز بلوچستان اور سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ اور زمینی صورتحال کی تازہ ترین معلومات حاصل کیں اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجیوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ ..مزید پڑھیں

بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے ..مزید پڑھیں