بابر اعظم نے ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم کیرئیر کی ابتدائی 90 ون ڈے اننگز میں سے سب زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں واپڈا کھلاڑیوں نے پاکستان کے8 میں سے6 تمغے حاصل کئے

اسلام آباد:پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرنے والے واپڈا کھلاڑیوں نے کامن ویلتھ گیمز میں ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ واپڈا کھلاڑیوں نے کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر اب تک 6 میڈلز حاصل ..مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ کا ارشد ندیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور : پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان قومی سپورٹس پالیسی کے تحت کیا گیا۔ ڈی ..مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ:پاکستان کی خطے کے لوگوں سے 75 سالہ محبت کا عکس

مظفر آباد : کشمیر پریمیئر لیگ صرف ایک کرکٹ لیگ ہی نہیں بلکہ اپنی جدت کے ساتھ کھیلوں کے اعتبار سے پاکستان کا ایک قومی اثاثہ اور خطے کا دوسرا بہترین برانڈ بن چکا ہے، عالمی معیار کی اس کرکٹ ..مزید پڑھیں

پاک فوج کی کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد

روالپنڈی:پاک فوج کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں ..مزید پڑھیں

ٹی 20 ایشیا کپ اور دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد :پی سی بی نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔نیدرلینڈز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔اے سی ..مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان اپنا تیسرا میچ 3 اگست کو سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا

برمنگھم:پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز، مینز ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا میچ 3 اگست کو سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی ۔ پاکستان ٹیم کو پول اے میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور سکاٹ لینڈ کے ساتھ رکھا ..مزید پڑھیں

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کی رنگارنگ ویلکم تقریب کا انعقاد

برمنگھم:انگلینڈ میں کامن ویلتھ گیمز 2022 کی رنگا رنگ اور دلکش افتتاحی تقریب برمنگھم کے الیگزینڈر سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ شہزادہ چارلس نے دولت مشترکہ کھیلوں کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب کو معروف ٹی وی سیریز پکی بلائنڈرز کے ڈائریکٹر سٹون ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر کام کی سست روی پر برہمی کا اظہار

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپگریڈیشن پر کام کی سست روی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایکسیئن اور ایس ڈی او کو فوری معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری کرنے ..مزید پڑھیں