پشاور میں خواجہ سراؤں کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

پشاور:پشاور میں خواجہ سراؤں کے لیے اپنی نوعیت کے پہلے اسپورٹس گالا کا اہتمام کیا گیا جس میں وہ مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کر کے خوب محظوظ ہوئے۔پشاور کے اسپورٹس کمپیلکس میں ڈائریکٹوریٹ یوتھ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ..مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی کرکٹ، بابراعظم رواں سال سب سے زیادہ سکور کرنیوالے کھلاڑی بن گئے

لاہور : پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں بابر اعظم نے ناقابل شکست 64 رنز سکور کیے جس کے ..مزید پڑھیں

خوشدل شاہ نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین سینچری بنا ڈالی

راولپنڈی : چھکوں پر چھکے پاکستان کو نیا شاہد آفریدی مل گیا، خوشدل شاہ نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین سینچری بنا ڈالی، جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنے والے آل راونڈر نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں ..مزید پڑھیں

بازوؤں سے محروم سنوکر پلیئر کی منفرد صلاحیتوں نے دنیا کو حیران کر دیا

لاہور: دونوں بازوؤں سے محروم سنوکر پلیئر کی منفرد صلاحیتوں نے دنیا کو حیران کر دیا ۔ محمد اکرم پیدائشی طور پر بازوؤں سے محروم ہونے کے باوجود بچپن میں ہی اپنے دل میں سنوکر کا شوق پالتا رہا۔ چھپ ..مزید پڑھیں

حیدر علی کی پہلے قومی ٹی 20 میچ میں بہترین بیٹنگ ، آئی سی سی نوجوان کرکٹر کی صلاحیتوں کی معترف

ملتان :19 سالہ حیدر علی نے نیشنل ٹی 20 کپ کے ایک میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم کے خلاف اپنی بہترین بیٹنگ کی بدولت ایک بار پھر شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ آئی سی سی کا بھی دل جیت ..مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے بھارت کو شکست دیکر اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

لاہور : گنیز ورلڈ ریکارڈ نے سر سے اخروٹ توڑنے کے مقابلے میں بھارت کے نوین کمار کوشکست دینے والے پاکستان کے محمد راشد کا ریکارڈ سازمقابلہ اپلوڈ کر دیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے اٹلی کے مشہور ..مزید پڑھیں