باجوڑ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سہیل عزیز نے ماموند سپورٹس کمپلیکس ​کی تعمیر کا معائنہ کیا

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ کے خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ محمد سہیل عزیز نے ماموند سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، تعمیراتی کام کا معائنہ کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ محمد سہیل ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کےشاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا

ہرارے : قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں ..مزید پڑھیں

پشاور: کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات، 150 منصوبوں پر کا م تیزی سے جاری ہیں، پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں شروع ہونیوالے ایک ہزار کھیلوں کی سہولیات کے پراجیکٹس کے تحت 52 منصوبے مکمل کرلئے گئے ‘وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایات پر صوبہ بھر میں کھیلوں کی سہولتوں کی بہتری ..مزید پڑھیں

ریگی سپورٹس سٹی میں تمام کھیلوں کیلئے بہترین سہولتیں فراہم کی جائینگی، ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر ریگی سپورٹس سٹی کے لئے ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا جس میں بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی اس سلسلے میں ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ..مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے ہرا دیا

ہرارے:تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی بیٹنگ ..مزید پڑھیں

کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی بہتری، پشاور میں 173.85 ملین روپے کے منصوبے آخری مراحل میں داخل

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں شروع ہونیوالے ایک ہزار کھیلوں کی سہولیات کے پراجیکٹس پشاور میں 173.85 ملین روپے کے منصوبے منظور کئے گئے جس میں کئی منصوبے مکمل بھی ہوچکے ہیں جبکہ دیگر تکمیل کے مراحل ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کھیلو ں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، کمشنرعامر لطیف

ڈیر ہ اسماعیل خان : عام عوام کو تفریحی سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے سلسلے میں تمام اقدامات کو یقینی بنائیں گے اور اس مقصد کے حصول کیلئے کھیلو ں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے تاکہ ..مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹونٹی، بابراعظم کی شاندار سنچری، پاکستان 9 وکٹوں سے کامیاب

سنچورین : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر ..مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ،بابراعظم نے ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی ہم منصب ویرات کوہلی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے ..مزید پڑھیں