خیبر پختونخوا حکومت کھلاڑیوں کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، ڈی جی سپورٹس

پشاور:مالدیپ کے شہر مالے میں منعقدہ سائوتھ ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ سلور اور برانز میڈل جیتنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی امم خواجہ’ شاہخان،حسیب خواجہ اور عباس نے ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان ..مزید پڑھیں

لکی مروت:ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا روایتی گیمز کا آغاز ہوگیا

پشاور:ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا روایتی گیمز کا لکی مروت سے باضابطہ آغاز ہوگیا، کڑکا کے عمر رسیدہ کھلاڑی حق داد خان نے کڑکا ایونٹ سے گیمز کا افتتاح کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس جمشید بلوچ، ڈسٹرکٹ ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بشمول قبائلی اضلاع میں روایتی گیمز 19 مئی سے شروع ہونگے، ڈی جی سپورٹس خالد خان

پشاور:خیبرپختونخوا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں روایتی گیمز کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے میڈیا سے ..مزید پڑھیں

مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

مہمند:سرحدی دیہات کوڈاخیل میں مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر۔اسلام آباد کے مہمند لویہ جرگہ کے مشران کی شرکت۔ وائس چیئر مین ملک نوراللہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ضلع مہمند تحصیل بائیزئی کے سرحدی ..مزید پڑھیں

پی سی بی کا پاکستان اورسری لنکاکے مابین ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 مئی سے شروع ہونے والی پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے مابین ٹی -20 اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تمام میچز ..مزید پڑھیں

مہمند: خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ اختتام پذیر

مہمند: تحصیل بائیزئی کے دور افتادہ علاقہ سرحدی دیہات سوران خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر ہوا۔ مقامی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ سابقہ امیدوار تحصیل ناظم ملک زاہد ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان سے تعلق رکھنے والےعرفان محسود نے ورلڈ ریکارڈ میں گولڈن جوبلی مکمل کرلی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان سے تعلق رکھنے والےپاکستانی کھلاڑی عرفان محسود کے ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔پاکستانی کھلاڑی عرفان محسود کا کہنا ہے کہ الحمدللّہ میرا 50 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہوگیا جس ..مزید پڑھیں

مہمند: قبا ئلی علاقوں میں کھیلوں کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں، بریگیڈئیر مبشر ندیم

مہمند:ڈپٹی کمشنر مہمند عارف اللہ اعوان کےہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند سجاد حسین آفریدی اور تحصیلدار حلیمز ئی بلال اعوان نے سوران پریمیئر لیگ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر بریگیڈئیر مبشر ندیم بھی موجود تھے ..مزید پڑھیں