قبائلی اضلاع کے دینی مدارس کے طلبہ کا کھیلوں میں حصہ لینا ہی اصل تبدیلی ہے،کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

پشاور:انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ان گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ..مزید پڑھیں

ضلع مہمند میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کو تمام وسائل کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع

مہمند:ضلع مہمند میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کو تمام وسائل کی فراہمی کےلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کررہے ہیں۔ مختصر مدت میں انٹرنیشنل کھلاڑی پیداکرکے دکھائیں گے۔مہمند کرکٹ کو ایف آر پشاور اور کوہاٹ سے الگ کرنا حالات ..مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار قبا ئلی اضلاع میں مدارس کے طلبا کو کھیلوں کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں، پیر عبداللہ شاہ

پشاور: ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتمام تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر مدارس گیمز کا آغاز2 جون سے پشاورمیں ہوگا جس میں 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر ..مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور : پاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیرن سیمی کو سِول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے وادی تیراہ میں “باغ امن میلہ” اختتام پذیر

خیبر: ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ضلعی انتظامیہ خیبر اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے”باغ امن میلہ” کا انعقاد . اختتامی تقریب میں میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل عادل یامین، سیکرٹری زراعت ڈاکٹر اسرار خان، ڈپٹی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر

شمالی وزیرستان: محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان میں روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیرہوگئے۔دو سو سے زائد مقامی کھلاڑیوں نے گلی ڈنڈا، توپ ڈنڈا، پوچ، پوچ، مونی مونی، گولی، سخے، رسہ کشی اور دیگر مقابلوں میں ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے وادی تیراہ میں باغ امن میلہ کے نام سے سپورٹس فیسٹیول شروع

خیبر:قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا. دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی طرح اس علاقے بھی میں امن قائم ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا روایتی گیمز، بنوں نے کبڈی ایونٹ جیت لیا

پشاور:بنوں نے لکی مروت کو 33 کے مقابلے میں 35 پوائنٹس سے ہراکر ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری روایتی گیمز بنوں ریجن کا کبڈی ایونٹ جیت لیا۔ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن خیبرپختونخوا عزیز اللہ جان نے کھلاڑیوں ..مزید پڑھیں

پاکستانی قوم چیلنجز اور مسائل کے باوجود ترقی کر رہی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستانی قوم چیلنجز اور مسائل کے باوجود ترقی کر رہی ہے۔ کراچی گالف کلب میں پروقار انویٹیشنل گالف گرینڈ فائنل 2022 کی تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے رنگارنگ باغ امن میلہ کل تیراہ میں شروع ہوگا

خیبر:فرنٹیئرکور نارتھ اور ضلعی انتظامیہ کے باہمی اشتراک سےضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کل23 مئی سے 26 مئی تک ’باغ امن میلہ‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ باغ امن میلہ کی افتتاحی تقریب 23 مئی کو منعقد ..مزید پڑھیں