ارطغرل غازی نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد: ارطغرل غازی نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے دس دنوں میں ایک ملین سبسکرائبر حاصل کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن پر حال ہی میں نشر ہونے والے ترک ٖڈرامے ارطغرل غازی نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور 10 دنوں کے کم وقت میں ایک میلن سے زائد سبسکرائبر حاصل کر لئے ہیں۔ جس کے بعد ڈرامہ ارطغرل غازی ٹویٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈ میں آ گیا ۔