دنیا میں سائنسی اعتبارسے بہت سی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں،صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد :صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا میں سائنسی اعتبار سے بہت سی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، وہی قومیں کامیاب ہوں گی جو خود کو تبدیلی سے ہم آہنگ کریں گی، معاشرے میں معاشی بے ..مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین معاملات طے،عام صارفین نظرانداز

اسلام آباد: ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستان کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے اکاؤنٹس کی معطلی کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے۔حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین معاملات طے پاگئے ہیں، ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی اجارہ ..مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کا آغاز سنگ میل ہے، اجمل وزیر

پشاور: دہشت گردی و عسکریت پسندی سے متاثرہ جنوبی وزیرستان سمیت دیگر قبائلی علاقوں میں عوام کو موبائل اور انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے۔ 90 ملین روپے مالیت کے معاہدے سے جنوبی ..مزید پڑھیں

گوگل پرجرمانہ عائد

اسلام آباد: سرچ انجن گوگل پر نیویارک میں بچوں کی ویڈیوز غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔انٹرنیٹ کی دنیا میں منفرد اور اہم شناخت بنانے والی کمپنی گوگل پر یوٹیوب سے بچوں کی ویڈیوز غیرقانونی ..مزید پڑھیں

پاکستان میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں پر چلنا شروع ہوجائینگی۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور ..مزید پڑھیں