پاکستا نی خاتون سائنسدان نے بارش برسانے والا ہوئی جہازکا انجن تیار کرلیا

اسلام آباد: پاکستان کی خاتون سائنسدان ڈاکٹر سارا قریشی نے بارش برسانے والا ہوئی جہاز کا انجن تیار کرلیا ہے۔ غیر ملکی جریدے کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون ایرو اسپیس انجینئر ہوائی جہازوں کے لئے آلودگی سے ..مزید پڑھیں

اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزازحاصل کرلیا

اسلام آباد: اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کی اقصی کوثرملک کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بن گئی ۔ اقصی کوثر نے پاکستانی ..مزید پڑھیں

انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی، دنیا کے مختلف ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر

نیویارک: انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کو دور نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں انٹرنیٹ سروس بری طرح سے متاثر ہو رہی ہیں اور صارفین کو ..مزید پڑھیں

کمپنی ایپل نے دھوکا دہی کے الزام میں15 بھارتی ایپس پر پابندی لگادی

اسلام آبا:عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایپل نے دھوکا دہی کے الزام میں ایپل موبائل فونز کے لیے تیار کردہ 15 بھارتی ایپس پر پابندی عائد کردی۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ایپل کی سیکیورٹی کمپنی ونڈیرا نے ایپل اسٹور پر اپ ..مزید پڑھیں

دنیا میں سائنسی اعتبارسے بہت سی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں،صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد :صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا میں سائنسی اعتبار سے بہت سی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، وہی قومیں کامیاب ہوں گی جو خود کو تبدیلی سے ہم آہنگ کریں گی، معاشرے میں معاشی بے ..مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین معاملات طے،عام صارفین نظرانداز

اسلام آباد: ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستان کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے اکاؤنٹس کی معطلی کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے۔حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین معاملات طے پاگئے ہیں، ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی اجارہ ..مزید پڑھیں