انٹرمدارس سپورٹس چیمپئن شپ،بیڈمنٹن ٹرافی باجوڑ نے جیت لی

پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چیمپئن شپ, بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پزیر، ضلع باجوڑ نے ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ میں ضلع خیبر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دے کر فاتح قرار پائی، اس موقع ..مزید پڑھیں

کرم:قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے،بریگیڈیئرثاقب گلزار

کرم:مطابق گورنر ماڈل سکول پاراچنار میں سالانہ تقسیم انعامات کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں کمانڈر 73 بریگیڈ، بریگیڈیئرثاقب گلزار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومین رائیٹس نعمت اللہ کنڈی،اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر نواز، ڈپٹی ..مزید پڑھیں

تحصیل ہسپتال میں ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم

کرم:ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم عجم خان آفریدی نے کہا ہے کہ شہریوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،ہسپتال میں مریضوں کو بہترین علاج اوربروقت تشخیص کیساتھ ادویات کی مفت فراہمی کوبھی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند کے آئمہ کرام میں اعزازیہ کے چیک تقسیم

مہمند:صوبائی حکومت کی جانب سے مساجد کے آئمہ کرام کےلئے ماہانہ اعزازیہ دینے کے حوالے سے غلنئ جرگہ ہال میں خصوصی تقریب کا اہتمام۔، تقریب میں سرکاری اور سیاسی شخصیات سمیت علمائے کرام کی شرکت،تقریب میں 138 علمائے کرام سمیت ..مزید پڑھیں

خیبر: چیئرمین نادرا طارق ملک اور کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر کا طورخم بارڈر کا دورہ

خیبر:چیئرمین نادرا طارق ملک اور ڈائریکٹر نادرا سہیل خان نے کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر کے ہمراہ طورخم بارڈر کا دورہ کیا،چیئرمین نادرا طارق ملک نے دورہ طورخم بارڈر کے موقع پر مزدوروں اور دیگر مشران نے ان کو ..مزید پڑھیں

مہمند:پاکستان کو پانی اور سستی پن بجلی کی اشد ضرورت ہے، وفاقی وزیر خورشید شاہ

مہمند:وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی اور سستی بجلی کی اشد ضرورت ہے ،پانی اور پن بجلی کے شعبوں میں زیرتعمیر منصوبوں کی بروقت تکمیل نہایت ضروری ہے۔ ان خیالات ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام تر قیاتی منصوبوں اور امن و امان کے حوالے سے جرگہ کا انعقاد

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان/ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر، کمانڈنٹ بدر رائفلز کرنل شہریار، ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور ڈی پی او فرحان خان کا تحصیل شیواہ اور سپین عوام کے ملکان، عمائدین، نوجوانوں، تاجر برادری ..مزید پڑھیں

اورکزئی: ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ضلعی ہیڈکوارٹر بابرمیلہ میں کتب میلے کا انعقاد

اورکزئی: ضلعی انتظامیہ اورکزئی کی طرف سے ضلعی ہیڈکوارٹر بابرمیلہ میں کتب میلے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ میلہ نیشنل بک فاونڈیشن حکومت پاکستان اور محکمہ تعلیم اورکزئی کی اشتراک سے منعقد کیا گیا۔ کتب میلے میں کمشنر کوہاٹ ڈویژن ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے دینی مدارس کے طلبہ کا کھیلوں میں حصہ لینا ہی اصل تبدیلی ہے،کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

پشاور:انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ان گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ..مزید پڑھیں