خیبر: چیئرمین نادرا طارق ملک اور کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر کا طورخم بارڈر کا دورہ

خیبر:چیئرمین نادرا طارق ملک اور ڈائریکٹر نادرا سہیل خان نے کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر کے ہمراہ طورخم بارڈر کا دورہ کیا،چیئرمین نادرا طارق ملک نے دورہ طورخم بارڈر کے موقع پر مزدوروں اور دیگر مشران نے ان کو افغانستان جانے کے لئے پرانا طریقہ کار ٹوکن سسٹم. کے بحالی نادرہ امیگریشن آفس میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا دورہ کے موقع پر چئیرمین نادرا نے طورخم بارڈر پر پاسپورٹ امیگریشن سنٹر اور زیروپوائینٹ کادورہ بھی کیا دورہ کے موقع پر ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل رضوان اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔