قبائلی ضلع اورکزئی میں بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم جاری

اورکزئی:ضلع اورکزئی میں ملک بھر کی طرح خسرہ،روبیلا مہم جاری ہے جسکے لئے ضلعی انتظامیہ اورکزئی کے آفسران کی نگرانی میں ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر 9 ماہ سے لیکر 15 سال تک کے بچوں کو ..مزید پڑھیں

خیبر: ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

خیبر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان کی زیر صدارت پرائس ری ویو کمیٹی اجلاس کا انعقاد ڈپٹی کمشنر افس میں ہوا۔اجلاس میں ضلعی فوڈ کنٹرولر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ حقوق صارفین، انتظامی افسران اور بازاروں کے صدور سمیت تاجر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان بکاخیل کیمپ کے متاثرین کے ووٹ کی تصدیق کے عمل کو یقینی بنائیں گے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد آصف

شمالی وزیر ستان:ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شمالی وزیر ستان محمد آصف نے ​کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عملے نے گھر گھر ووٹرز کی تصدیقی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ مہم کامقصد ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر نگرانی جر گہ کا انعقاد

جنوبی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان خالد اقبال کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کا علماءاورنوجوان کےساتھ لیفٹیننٹ کرنل عمران کمانڈنگ آفیسر30بلوچ کی موجودگی میں جرگہ منعقد ہوا۔علاقہ مشران نے ڈپٹی کمشنر ساوتھ اور اسسٹنٹ کمشنر وانا کاانگوراڈہ میں سول انتظامیہ ..مزید پڑھیں

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، قبائلی اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

پشاور:محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت محکمے کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس- محکمے کے تمام افسران، سیکشن چیف اور متعلقہ یونٹس کی شرکت،اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں 12 روزہ انسداد خسرہ و روبیلاکی قومی مہم جاری

جنوبی وزیر ستان:ضلع جنوبی وزیرستان میں 15 نومبر سے بارہ روزہ انسداد خسرہ و روبیلا مہم جاری ہے۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں ضلع بھر میں سکولوں، حجروں اور دیگر مقامات پر 9 ماہ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں کھیلوں کے میدان آباد، ضلع مہمند میں سپورٹس گالا کا افتتاح

مہمند : ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ایسوسی ایشن اور پرائیوٹ ایجوکیشن کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کے ہیڈ کوارٹر غلنئی کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم میں ..مزید پڑھیں

جمرود: رکن صوبائی اسمبلی بلاول آفریدی نے پہلا خیبر فٹ بال لیگ کا افتتاح

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) پہلا خیبر فٹ بال لیگ 2021 کی جمرود میں افتتاح پروگرام ہوا جس میں ایم پی اے بلاول آفریدی اور نامزدامیدوار سیدنواب آفریدی تھے. ایم پی اے بلاول آفریدی اور منصورخٹک نے مجموعی طور پر ایونٹ کی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع وزیر ستان سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرمحمد وسیم جونیئر کی کامیابیوں کا سفر جاری

پشاور:بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کا کریڈٹ قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے،جس طرح قومی کرکٹ ٹیم نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اس رفتار کو ٹیسٹ میچوں میں لے جانا چا ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں سپورٹس و کلچر میلے کا انعقاد، ہزاروں تماشائیوں کی شرکت

خیبر: محکمہ کھیل خیبر و ضلعی انتظامیہ خیبر کے زیر اہتمام سی آر اے کے تعاون سے ضلع خیبر وادی تیراہ میدان باغ ورسک سپورٹس گراونڈ پر سپورٹس و کلچر میلے کا انعقاد ہوا.سپورٹس اینڈ کلچر میلے میں آفریدی قوم ..مزید پڑھیں