کوئٹہ: دہشتگردوں کا فرنٹیئر کور کی ٹیم پر حملہ، 4 بہادر جوان شہید

راولپنڈی:دہشتگردوں کے حملے میں مارگیٹ مائنز کی سیکورٹی پر مامور فرنٹیئر کور کے 4 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فرنٹیئر کور کی ٹیم پر حملہ بارودی سرنگ کے ذریعے کیا ..مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 838 کیس،59 اموات رپورٹ

اسلام آباد:گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 59 اموات ہوئیں جن میں سے 17 اموات ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کا ترقیاتی بجٹ 24 ارب روپے سالانہ سے بڑھ کر 60 ارب ہو گیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اگلے سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا اور پہلے سے موجود ٹیکسوں میں اصلاحات کی جائیں گی، مشکل مالی صورتحال کے باوجود ترقیاتی بجٹ پر کوئی ..مزید پڑھیں

ویکسینیشن اور ایس او پیز پر عملدرآمد سے ہی کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بروقت ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عملدرآمد سے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، عوام کا رضا کارانہ طور پر ویکسین لگوانا خوش آئند ہے جس ..مزید پڑھیں

سندھ کا اصل حکمران یونس میمن ہے جو کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کررہا ہے، ​چیف جسٹس گلزار احمد کا اظہار برہمی

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے حکومت سندھ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں نسلہ ٹاور تجاوزات کیس کی سماعت ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں، وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی و معاشی حکمت عملی نے انہیں کلین بولڈ کر دیا ..مزید پڑھیں

پاکستان پرامن ،خوشحال اور خودمختار افغانستان کا خواہاں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان افغانستان دو طرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان ​میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری

جنوبی وزیر ستان: حکومتِ خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال کی ہدایت پر انسداد کورونا وائرس مہم کے تحت ضلع جنوبی وزیرستان کی عوام اور تمام سرکاری محکموں کے افسران / اہلکاروں کو کورونا ویکسین ..مزید پڑھیں

مہمند: رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کا میاں منڈی بازار میں لگاے گئے سولر لائٹس کا افتتاح

مہمند:چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سفران ایم این اے ساجد خان مہمند نے کہا ہے کہ کے لوگوں نے مجھ پر جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیا تھا اسکی لاج رکھی اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کی سرتوڑ کوشش کی آج ..مزید پڑھیں