سپریم کورٹ نےکراچی میں کثیر المنزلہ نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد : چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ لگتا ہے کہ کراچی کے خلاف سازش ہوئی ہے۔ شہر تباہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے ..مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈز کی جانچ پڑتال کے لئے درخواستوں کا جلد فیصلہ کرنے کے لئے درخواست دائر کی ہے ، سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس بھی ..مزید پڑھیں

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے ملجم کلاس کارویٹ کی سٹیل کاٹنے کی تقریب کا انعقاد

کراچی:پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے چوتھے ملجم کلاس کارویٹ کی سٹیل کاٹنے کی تقریب کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں منعقد ہوئی۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی ..مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلہ کل سے بند

خیبر:پاک افغان طورخم بارڈر پر کورونا وائرس کے باعث افغانستان سے پاکستان آنے والے مسافروں کی پیدل آمدورفت تا حکم ثانی بند رہے گا،ضلع خیبر پاک افغان بارڈر طورخم پر کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر کل بروز ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے زکوٰۃ مستحقین کیلئے 13 کروڑ روپے کی خطیر فنڈ مختص

وانا: ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں 6000 زکوٰۃ مستحقین کے لئے بنائے گئے 30 کمیٹیوں میں چیک تقسیم کئے گیے۔ اس سلسلے میں ایم پی اے حلقہ پی کے 14 نصیر اللہ خان کے والد نصراللہ خان ..مزید پڑھیں

جی 20 نے پاکستان کا 3.7 ارب ڈالر کا قرضہ اس سال کے آخر تک معطل کر دیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ موجودہ دور کی ایسٹ انڈیا کمپنی ہے، جس طرح ایسٹ انڈیا کمپنی نے پیسہ لوٹا اسی طرح نواز شریف نے بھی کیا، گوالمنڈی میں پٹھو ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع باجوڑ میں غیر ضروری اور خود ساختہ سپیڈ بریکرز کیخلاف آپریشن جاری

باجوڑ:ضلعی انتظامیہ کی باجوڑ میں غیر ضروری اور خود ساختہ سپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن جاری، مختلف شاہراہوں پر سپیڈ بریکرز مسمار کردئیے گئے ۔صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ اور تحصیل میونسپل آفیسر خار محمد ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت دو روزہ 78 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کاانعقاد، خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کی ترقی کا جائزہ

راولپنڈی :دو روزہ 78 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ چیف آف آرمی اسٹاف (سی او ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کانفرنس کی صدارت کی،کانفرنس میں کور کمانڈرز ، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج ..مزید پڑھیں

حکومت سپیشل اکنامک زونر میں برآمداتی صنعت میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد :سی پیک کے تحت سپیشل اکنامک زونز میں برآمداتی صنعتوں کے قیام کیلئے چین سے براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کی حکمتِ عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سی ..مزید پڑھیں

افغان قیادت مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرے، الزام تراشیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان قیادت مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرے،بھارت کو سپائیلر کی بجائے خطے کے امن کیلئے کام کرناچاہئے۔منگل کو افغان امن عمل ،خطے کی صورتحال اور ملکی سیاست میں ..مزید پڑھیں