فردوس عاشق اعوان کے بعد ن لیگ نے قادر مندوخیل کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کر دیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل ..مزید پڑھیں

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوااور نیسلے پاکستان کے تعاون سے کچرے سے پاک سیاحتی مہم کا آغاز

پشاور:محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری کائیٹ پراجیکٹ اور نیسلے پاکستان کے باہمی اشتراک سے خیبرپختونخوا میں ماحولیات کے تجربے کیلئے ذمہ دارانہ سیاحت (ٹریک) کے فروغ کیلئے مہم کا آغاز کیا گیا جس کا ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سےمزید 30اموات، 907 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 30 اموات ہوئیں جن میں سے 14 اموات وینٹیلیٹر پر موجود مریضوں کی تھیں،کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔نیشنل کمانڈ ..مزید پڑھیں

موجودہ بجٹ قبائلی سمیت پسماندہ اضلاع کو ترقی یافتہ اضلاع کے برابر لانے میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور :وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے نئے مالی سال کے صوبائی بجٹ کو صوبے کی پائیداربنیادوں پر ترقی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں صوبائی حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع بشمول ضم شدہ ..مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی تیز، افغان آرمی چیف اور دو وزرا برطرف

کابل:افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر آرمی چیف، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو تبدیل کردیا۔خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ لڑائی میں تیزی سے ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبرمیں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری

خیبر: لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے عوام کو ویکسینیشن لگانے سلسلہ جاری ہیں لنڈی کوتل ہسپتال محکمہ صحت حکام کے مطابق ابھی تک 10156افراد کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگا دئے ..مزید پڑھیں

بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریب کاری کیلئے استعمال کیا، شاہ محمود قریشی

انقرہ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا ہے۔افغان ٹی ..مزید پڑھیں

حکومت کے برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں رہ گیا، مولانا فضل الرحمان

پشاور: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں رہ گیا ، ملک کو آئین کی پٹڑی پر واپس لانے کی جدوجہد کریں گے ..مزید پڑھیں

مہمند: پاک فوج کی تعاون سےڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح

مہمند: چیئرمین قائمہ کمیٹی سیفران این اے ساجد خان مہمند اور 103 بریگیڈ کے بریگیڈئیر روف شہزاد نے تحصیل صافی ڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح کر دیا۔لنک روڈ سے ولی کور سپیلنی کلے، قلعہ ..مزید پڑھیں

جو پیسہ سندھ سرکار کے حوالے کرتے ہیں وہ بیرون ملک سے برآمد ہوتا ہے، فوادچوہدری

کراچی:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر شپ موجود ہے، سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی، پی ڈی ایم کے نام پر اپوزیشن نے ..مزید پڑھیں