پشاور: کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور پستول برآمد

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی ٹیم کو اطلاع ملی کہ تاجروں سے بھتہ کی ڈیمانڈ کرنے والا ملزم نشاط ملز تھانہ خزانہ ..مزید پڑھیں

خیبر: عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر منصور ارشد

خیبر:صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر منصور ارشد کی زیر نگرانی تحصیل باڑہ کے دورافتادہ علاقے پائندہ چینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،مختلف اقوام کے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ..مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کو افغانستان کے خلاف اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کے اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کو افغانستان کے خلاف اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا، ہم شروع سے افغان مسئلے کے مذاکرات ..مزید پڑھیں

طالبان کابل پر قابض ہوگئے تو اپنی سرحدیں بند کردیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ مہذب تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے، نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا، امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے، افغانستان ..مزید پڑھیں

کرم:اسسٹنٹ کمشنر حامد خان کا احساس پروگرام کے د فتر کا دورہ،مستحقین کی امدادی رقم میں کٹوتی،دو افراد گرفتار

کرم: ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم حامد خان نے ایس ایچ او لوئر کرم کے ہمراہ احساس پروگرام کے د فتر کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود لوگوں کی شکایات سنیں۔لوگوں ..مزید پڑھیں

پشاور: دوران ڈیوٹی کوروناسے شہید ہونیوالےفرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے شہداء پیکج کے تحت دوران ڈیوٹی کورونا سے شہید ہونے والے مزید چار فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کئے ہیں۔ان چار شہداء میں مسرت جبین نرس، اشرف ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کا ایک روپیہ بندوبستی اضلاع میں نہیں لگے گا بلکہ ہم ان کا خرچ اٹھائیں گے، تیمور جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے صوبائی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اپوزیشن کی جانب سے کیے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ملازمین کے ..مزید پڑھیں

اورکزئی: کمشنر جاوید مروت نے ضلعی ہیڈ کوارٹر بابرمیلہ کے مین گیٹ کا افتتاح کردیا

اورکزئی: کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید مروت نے ضلع اورکزئی کا دورہ کیا ۔ انہوں نے لائن ڈیپارٹمنٹس ضلع اورکزئی کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کی جس کے دوران ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد نے ضلع کی ..مزید پڑھیں

حکومت نے خواتین، نوجوانوں اور معذور افراد کو بااختیار اور برسر روزگار بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کیلئے وافر فنڈز مختص کئے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت نے خواتین، نوجوانوں اور معذور افراد کو بااختیار اور برسر روزگار بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرضوں اور سہولیات کی فراہمی کیلئے وافر فنڈز مختص کئے ہیں، ارکان قومی ..مزید پڑھیں