دہشتگردی کیخلاف پاکستان،ترکی،آذربائیجان کی خصوصی فوجی مشقیں

راولپنڈی: پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب باکو میں منعقد ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تین ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کی میزبانی آذر بائیجان کررہا ہے۔فوجی ..مزید پڑھیں

افغانستان کے اکاونٹس منجمد کرنے سے انسانی بحران پیدا ہوگا، شیخ رشید

کراچی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا چاہتی ہے کہ افغانستان کے اکاونٹس منجمد کرنے سے انسانی بحران پیدا ہوگا، ہمیں امید کرنی چاہیے کہ طالبان دنیا کے ساتھ مل کر چلیں گے اورجیساانہوں نے کہا ..مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

اسلام آباد:ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 63، مسلم لیگ ن کے 59، آزاد امیدوار 52، پیپلزپارٹی کے 17، متحدہ قومی موومنٹ ..مزید پڑھیں

حکومت کا 15سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے 15سال تک کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کافیصلہ کرلیا ، ویکسی نیشن 13ستمبر سے ہوگی اور ویکسی نیشن کیلئےب فارم کااستعمال ہو گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے کوروناویکسی نیشن کیلئےعمر کی ..مزید پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار Pak4PeacefulAfghanistan# ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد: افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم تھا، ​پاکستان نے خلوص نیت سے امن عمل بڑھانے کی کوشش کی، امن عمل آگے بڑھانے میں پاکستان کا کردار کلیدی رہا،​امن کے قیام کیلئے دنیا ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ امن مشن میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے لانس نائیک عادل جان شہید

راولپنڈی: سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے لانس نائیک فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے ، عادل جان شہید شہریوں کے تحفظ اور امدادی کاموں کے فرائض انجام دے رہے تھے۔تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کو مکمل تیار رہنے کی ہدایت کر دی

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کی تمام فارمیشنوں کو روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امن اور استحکام کی دشمن بیرونی ..مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں ملوث

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے ، افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام سب کی ترجیح ہونی چاہئے ، عالمی برادری سیکیورٹی کا خلاء یا ..مزید پڑھیں

حکومت مدارس کے دینی نصاب میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

لاہور:پاکستان علما کونسل کے چیئرمین ونمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور اس کی ..مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کا سیاسی مشاورتی میکنزم کو مزید فعال بنانے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور قطر نے سیاسی مشاورتی میکنزم کو مزید فعال بنانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں موجودہ تبدیلی کے دوران خانہ جنگی کا نہ ہونا، خوش آئند ..مزید پڑھیں