تعلیم کے شعبے کو فروغ دے کر ہم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ موجودہ نوجوان نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر کے انہیں ملک کا کارآمد شہری بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ..مزید پڑھیں

بھارتی سپانسر فیک سوشل میڈیا ٹیمز کا پاکستان اور پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا بےنقاب۔ حقیقت کیا ہے؟

تحریر: تاج ولی خان …..بھارت کئی سالوں سے ریاست پاکستان اور پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو خلاف پروپیگنڈا کرنے اور غلط معلومات پھیلانے میں مصروف رہا ہے جو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، اس بات کا ثبوت یورپین تھنک ٹھینک ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، این سی او سی کا اہم پابندیوں کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے اہم پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے، نئی پابندیوں کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے، پابندیوں کا اطلاع 20 سے 31 ..مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی اور ہراساں کرنے کی شدید مذمت

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر شکیل احمد نے سوشل میڈیا پر خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت اور تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ خواتین صحافی میڈیا کا اہم ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران‌ خان کا ابوظہبی کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، حوثی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر محمد بن زید کو ٹیلی فون کیا اور 17جنوری 2022 کو ابو ظہبی میں شہری سہولیات کے مرکز پرحوثی ملیشیا ..مزید پڑھیں

نواز شریف کا ویزہ مسترد ہوتے ہی انہیں برطانیہ سے نکال دیاجائے گا، ​شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ نے اگر حکومت سے ڈیل لینی ہے تو لوٹے ہوئے پیسے واپس کرے، ہم ن لیگ کی کرپشن کی شہ رگ تک ..مزید پڑھیں

ٹی بی کی روک تھام کے لئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے،صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹی بی کی روک تھام کے لئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2030 تک ملک سے ٹی بی کے خاتمہ کا ہدف پورا کرنا ناگزیر ہے، ملک ..مزید پڑھیں

خصوصی افراد حکومتی سہولیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں، بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے خصوصی افراد کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد حکومتی سہولیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے اپنی رجسٹریشن لازمی ..مزید پڑھیں

قومی شناختی کارڈ کی فراہمی میں قومیت اور زبان کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے، قاسم خان سوری

اسلام آباد:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ عوامی نمائندوں کی بنیادی ذمہ داری شہریوں تک شناخت کے بنیادی حق کی آسان رسائی کو یقینی بنانا ہےجبکہ کوآرڈینیشن کمیٹی (نادرا) نے بنگالیوں کو جاری کئے گئے ..مزید پڑھیں