آئندہ مالی سال کیلئے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے جس کا مقصد اقتصادی ترقی کے ..مزید پڑھیں

بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور معاشی ترقی کو ترجیح دی جائے گی

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی، صنعتی شعبے کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات بجٹ ..مزید پڑھیں

حکومت اسلامی مالیاتی صنعت کوفروغ دینے میں سنجیدہ اورپرعزم

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ اسلامی مالیات اوربینکاری غربت کے خاتمہ اور معاشرے کی ترقی وخوشحالی میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے، حکومت اسلامی مالیاتی صنعت کوفروغ دینے میں سنجیدہ اورپرعزم ہے، یقین ہے کہ اسلامی بینکاری ..مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافے کیلئےتمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے

کراچی: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسائل اور چیلنجوں کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، ملک کی برآمدات میں اضافے اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بہتری کے لئے مالی مسائل کے باوجود تمام ممکنہ وسائل مہیا ..مزید پڑھیں

گوادر سے چین کیلئے پہلی براہ راست تجارتی برآمدات کاآغاز

کوئٹہ:گوادر کو بحیثیت عالمی تجارتی مرکز بنانےکی پاک چین مشترکہ کاوشوں نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے،گوادر سے چین کے لیے پہلی براہ راست تجارتی برآمدات کاآغاز کر دیا گیا ہے گزشتہ روزو پانچ کنٹینرز پر مشتمل ..مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، دسمبر تک تمام بیرونی ادائیگیوں کو یقینی بنالیا

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، حکومت نے دسمبرتک تمام بیرونی ادائیگیوں کویقینی بنایا ہے، گزشتہ چار برسوں میں دنیا کی 24ویں بڑی معیشت کو 47ویں پوزیشن پرپہنچایاگیا، ہماری کوشش ہے کہ ترقی اورمعاشی ..مزید پڑھیں

افریقی تاجروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز سے پاکستانی تاجروں کو افریقی ممالک میں نئی منڈیوں تک رسائی کےلیے آسانی ہوگی۔دفتر خارجہ کے مطابق ..مزید پڑھیں

موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد: موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، چئیرمین ایف بی آر کا کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی دوبارہ عائد کرنے کا عندیہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ ..مزید پڑھیں