روٹی 10روپے پر فروخت ہوگی، ڈپٹی کمشنر مردان

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خا ن وزیر کے زیر صدارت ضلع مردان نانبائیوں کے ہوالے سے اجلاس ڈی سی کانفرنس روم میں منعقد ہوا.اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مردان اسد اللہ خان ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ارشاد خان، اے اے ..مزید پڑھیں

مردان قتل کیس بہن،بھانجی اور اجرتی قاتل گرفتار

مردان:خون سفید ہوگیا،بہن اور بھانجی نے اجرتی قاتل کے ذریعے اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول کے گھر رہائش پذیربھانجی مسماۃ میمونہ نے لوگوں کو عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوکری کاجھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہڑپ لیے تھے۔مردان ..مزید پڑھیں

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ قوم کو منشیات جیسے لعنت سے چھٹکارا دلائیں، شہریار آفریدی

پشاور :معروف کامیڈین و پختونخوا آرٹس کونسل کے چیئرمین زرداد بلبل نے وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی سے ملاقات کی ملاقات کے دوران زرداد بلبل نے نوجوان نسل میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت بالخصوص آئس ..مزید پڑھیں

پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت فاٹا میں امن قائم ہوچکا ہے،شوکت یوسفزئی

پشاور: صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع سے نو منتخب ہونے والے آزاد اراکین اسمبلی کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں اور وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے خیبرایجنسی ..مزید پڑھیں

علیشاہ قتل کیس میں ملوث ملزم فضل گجر کو سزائے موت کی سزا

پشاور:خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سرا قتل یا تشدد کیس میں کسی ملزم کو سزا ہوئی ہے،پشاور کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعدیہ عندلیب نے جرم ثابت ہونے پر ملزم فضل گجر کو سزائے موت سنا دی جبکہ دوسے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی انتخابات، ٹرن آؤٹ 25 فیصد رہا

پشاور: قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ، نتائج جاری کر دیے گئے، قبائلی اضلاع میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا ،چھ نشستوں پر آزاد، پانچ نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوارکامیاب، جے یوآئی ..مزید پڑھیں

پاک چائنہ کاریڈور منصوبے میں لاکھوں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر ہونگے،اسد قیصر

صوابی : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمباکو سمیت تمام کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قومی اسمبلی میں عنقریب قانون سازی کی جائیگی جس کے تحت پاکستان ٹوبیکو بورڈ کا سارا سٹرکچر تبدیل کر کے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کا قومی دہارے میں شامل ہونا تحریک انصاف کی وفاقی اور صوبائی حکومت کی اہم ترین کامیابی ہے۔ جس کی بدولت قبائلی اضلاع میں زندگی بسر کرنے والے عوام ..مزید پڑھیں