سوات: تاریخی ورثہ کو نقصان پہنچانے اورغیر قانونی کھدائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی

سوات:سوات میں محکمہ آثار قدیمہ خیبر پختونخوا کی خیبرپختونخوا اینٹی کیوٹیز ایکٹ کے تحت غیر قانونی کھدائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج۔محکمہ آثار قدیمہ خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں تاریخی احاطوں، عمارتوں، قلعوں ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی کا افتتاح

پشاور :نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بناتے ہو ئے خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کے پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی کا افتتاح کر دیا گیا، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پشاور میں مرکز کا دفتر ..مزید پڑھیں

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

نوشہرہ :خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) سے مقابلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن نے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر علاقہ ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں خواتین تعلیم کی بہتری کیلئے یو ایس ایڈ کے تعاون سے 4 ملین ڈالر پراجیکٹ کا آغاز

پشاور: خیبرپختونخوا میں خواتین کی تعلیم کے شعبے کو مزید بہتر بنانے کے لئے یو ایس ایڈ کے تعاون سے 4 ملین ڈالر پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد پشاور میں کیا گیا جس ..مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسر مردان کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مہمند ڈیم سائٹ کا تفصیلی دورہ

مردان:ریجنل پولیس آفیسر مردان محمد علی خان کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مہمند ڈیم سائٹ کا تفصیلی دورہ۔تفصیلات کے مطابق موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ریجنل پولیس آفیسر مردان محمد علی خان نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخواموسمیاتی تبدیلیوں کے مقابلے کیلئے فلڈ رسپانس پلان دینے والا پہلا صوبہ بن گیا

اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے محکمۂ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ مشاورتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (یو ایس ایڈ) کی معاونت اور یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا جنوبی اضلاع کا دورہ، اربوں روپے مالیت کے منصوبوں کا افتتاح

پشاور : وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے جنوبی اضلاع کوہاٹ اور ہنگو کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے تقریبا 13 ارب روپے مالیت کے متعددترقیاتی منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھا اور مکمل شدہ منصوبوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔وزیر ..مزید پڑھیں

پشاور: تھیلی سیمیا روک تھام ، ٹیسٹ کے بغیر ڈومیسائل اجراء پر پابندی

پشاور: کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے تھیلی سیمیا کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے پشاور ڈویژن میں ٹیسٹ کے بغیر ڈومیسائل کے اجراء پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں غیر سرکاری تنظیم ..مزید پڑھیں