پولیس نے صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا،چار دہشتگرد گرفتار

صوابی:صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،چار دہشتگرد گرفتار،دہشت گردوں سے تباہی کا باعث بننے والے مختلف بور کے اسلحہ،دستے بم اور دیگر خطرناک بارودی مواد برآمد،ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی خان نےڈی پی او صوابی کیپٹن ..مزید پڑھیں

بزدلانہ حملے ہماری پولیس اور فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتے

پشاور:وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور پولیس لائن دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کے ہمراہ وزیر مملکت سید محمد علی شاہ ..مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف پاکستان نے عظیم قربانیاں دی ہیں

پشاور :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پردوران نماز مساجد اور معصوم شہریوں پر حملہ بدترین فعل ہے،پاکستانی عوام نے انتہا پسندوں کے بے بنیاد نظریے اور مذہب کی غلط تشریح کرنے والے عناصر کے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انٹیگریٹڈ ٹورازم زونز میں سرمایہ کاری کیلئے کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد:صوبہ خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کے منفرد سیاحتی منصوبے انٹیگریٹڈ ٹورازم زونز (اٹز) میں پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری لانے سے متعلق سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصدسیاحتی انڈسٹری میں کاروباری طبقہ /سرمایہ کاری ..مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا میں موسم سرما کا امدادی سامان تقسیم

پشاور:پاک فوج اور ایف سی کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا کے سینکڑوں مستحقین خاندانوں میں ونٹر پیکج تقسیم ، خیبر پختونخوا کے قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان،کرم،خیبر،تیراہ،اپردیر،چترال،سوات،مناتو اور دیگر علاقوں میں موسم سرما کا امدادی سامان تقسیم ..مزید پڑھیں

لطیف آفریدی کا مبینہ قاتل مقتول جج آفتاب آفریدی کا بھانجاہے، پولیس

پشاور: ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف عباسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کا قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے اور ان کا مبینہ قاتل عدنان سمیع آفریدی اے ٹی سی ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف دوبارہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت میں آئے گی

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قائد عمران خان کے حکم کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منگل کے روز گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردی جائے گی ، انشاءاللہ پاکستان تحریک انصاف دو تہائی ..مزید پڑھیں