افغان کرنل کے گھر سے پاکستان کا قومی شناختی کارڈ برآمد

کابل : افغان کرنل کے گھر سے پاکستان کا شناختی کارڈ برآمد ہو گیا۔ تفصیلات کے مطا بق امارت اسلامیہ افغانستان نے افغانستان کے سرحدی ضلع سپین بولدک میں افغان کرنل ایوب کاکی کے گھر سے پاکستان کا قومی شناختی ..مزید پڑھیں

افغانستان کے سفیر کی بیٹی ہماری بیٹی ہے

لاہور:پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ عید کے موقع پر ہم افغانستان کے تمام گروپوں سے امن مصالحت اور مذاکرات کی اپیل کرتے ہیں، پاکستان الزام تراشی پر یقین نہیں رکھتا ، ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید سخت کریں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں سی پیک کے اسٹریٹجک تعاون کیلئے خطرہ ہیں، یہ دشمن قوتیں ہمارے عزم کو چیلنج کررہی ہیں، ہمیں تمام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ..مزید پڑھیں

افغانستان کااسلام آباد واقعے پر ذاتی دلچسپی لینے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پیر کو افغان ہم منصب محمد حنیف آتمرکے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ..مزید پڑھیں

جذبہ خیر سگالی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں افغان بچے کا مفت علاج جاری

خیبر: افغان بچے کے والدین پاکستان پہنچ گئے، والدین ہسپتال بھی پہنچ گئے، اپنے بچے سے ملے اور دودھ دئیے، جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی حکومت نے اجازت دی، والد کا حکومت پاکستان کا شکریہ. واضح رہے کہ گزشتہ ..مزید پڑھیں

‏افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی

اسلام آباد : ‏افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، وہ اپنی مرضی سےراولپنڈی‏ گئی اور دامن کوہ سےلڑکی نے انٹرنیٹ بھی استعمال کیا، افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آ ..مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف ​میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب

نئی دہلی:فیٹف میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی،بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف)میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک تقریب سے خطاب کے ..مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر مسلسل پٹرولنگ کی جا رہی ہے، تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس کو سیل کر دیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر مسلسل پٹرولنگ کی جا رہی ہے، تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس کو سیل کر ..مزید پڑھیں

سی پیک کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو چین کا منہ توڑ جواب،داسو ڈیم منصوبے پر کام جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی۔ چین نے داسو ڈیم منصوبے پر کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی نے ..مزید پڑھیں