پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھے گا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کے حصول کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں،5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کا مقصد بھارت کے ..مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت کے لئے 5 ارب ڈالر کا ہدف مقرر

اسلام آباد:پاکستان اور ایران نے دو طرفہ تجارت کے لئے 5 ارب ڈالر کا ہدف مقرر کرتے ہوئے تعاون کو بڑھانے کے لئے پانچ سالہ تجارتی تعاون کا منصوبہ تیار کرلیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہاں اپنے ایرانی ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

پشاور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت کو اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کے لئے استعمال ہونے سے روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہئیں، دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے دہشت گردی کے ..مزید پڑھیں

ملائیشیا کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کئے جائیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ملائیشیا کے ساتھ تجارت، معیشت، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانا چاہتا ہے، ملائیشیا کے تاجروں کو پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں ..مزید پڑھیں

گوادر پورٹ کی تعمیر سے مقامی معیشت کی تیز رفتار ترقی

اسلام آباد:چینی میڈ یا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی تعمیر سے مقامی معیشت کی تیز رفتار ترقی ہوئی ہے، تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے، کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے ..مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی کو گھر بھیجنے کی تیاری، اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں 26 جماعتی اتحاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پہلا بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔بھارت میں اپوزیشن دو ہفتے سے نریندر مودی سے ریاست منی پور میں ..مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اوررشتے قائم

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے نئے اسلامی سال کے آغاز پر ایرانی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اور رشتے قائم ہیں۔انہوں نے یہ بات پاکستان ..مزید پڑھیں

منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ بھارت کیلئے انتہائی ہزیمت کا باعث ہے، کانگریس رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی: انڈین نیشنل کانگریس کی رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن نے ریاست منی پور میں دو عیسائی خواتین کی برہنہ پریڈ اور آبروریزی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے ..مزید پڑھیں

سیاچن پر آتشزدگی کے واقعے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک، 3 زخمی

لہہ: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاچن گلیشیئرپرتعینات بھارتی فوج کی چوکی پرصبح آگ لگنے کے ایک واقعے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل ..مزید پڑھیں