پاکستان نے کالعدم تنظیم کے ساتھ امن مذاکرات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کرنے میں ملوث ہونے کی وجہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے امن مذاکرات کے انعقاد کو مسترد کردیا ہے۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں یوگا ڈے کی تقریب میں نریندر مودی کی شرکت کیخلاف احتجاجی مظاہرے

نیویارک:نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی ادارہ کے ہیڈ کوارٹر کے سبزہ زار میں اقوام متحدہ کے سفارت کاروں، عہدیداروں اور بھارتی ..مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی رپورٹ جاری

نیویارک:امریکا کی جانب سے جاری کی گئی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں کا ذکر کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

بھارت نے 2019 میں پاکستان کیخلاف لڑاکا طیاروں کے ذریعے جارحیت کا ارتکاب کیا

اسلام آباد:وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم کے دورہ امریکہ کو اسلام آباد دو خود مختار ممالک کے تعلقات کو اچھی نظر سے ہی دیکھنا چاہے گا لیکن دنیا کو بھی ..مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزا کی چینی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ..مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشتگردی ، 40ہزار سے زائد کشمیری پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور

اسلام آباد :غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںگزشتہ34 سال سے جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی نے ہزاروں کشمیریوں کوپنے گھر بارچھوڑکر مقبوضہ علاقے سے باہر پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی ..مزید پڑھیں

پاکستان کا ایک اور دشمن دہشتگرد کمانڈر پُر اسرار طور پر ہلاک

اسلام آباد:پاکستان کا بڑا دشمن، جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی سے منسلک اہم دہشتگرد کمانڈر سربکف مہمند ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیموں کے اندرونی اختلافات انتہائی شدت اختیار کر چکے ہیں اور قوی امکان ہے کہ سربکف ..مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں نظربندیاسین ملک کی زندگی بچانے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

اسلام آباد:پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور غیر قانونی طورپر بھارتی جیل میں نظربند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارت کو محمد یاسین ملک کے عدالتی قتل سے روکنے کیلئے اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں