شمالی وزیر ستان کے کامران خان نے امریکہ میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان سے تعلق رکھنے والے کامران خان نے امریکہ میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان سے تعلق رکھنے والے کامران خان نے امریکہ ..مزید پڑھیں

دنیا میں قیام امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے

اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں قیام امن کے لئے بھرپور کردار اداکیا ہے، پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ ان خیالات ..مزید پڑھیں

کالعدم تنظیمیں ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ

واشنگٹن: نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں زیر بحث اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق داعش اور اس سے وابستہ تنظیمیں بشمول افغانستان میں قائم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) تنازعات والے علاقوں اور ہمسایہ ممالک کیلئے ..مزید پڑھیں

پاکستان دو دہائیوں سے سرحد پار دہشتگردی کا شکار رہا ہے

اسلام آباد:پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی کے انسداد کے لیے جامع انداز اپنائے اور اس کی بنیادی وجوہات کو حل کرے، پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین کے دکھ اور تکلیف کو بخوبی سمجھتا ..مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور گہرے تعلقات

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی کے لئے سعودی حکومت کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل بالخصوص سعودی عرب سے غیر ملکی ..مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کی بھارت سے آزادی کی جدوجہد کے ساتھ مضبوطی سےکھڑا ہے

اسلام آباد:اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اقوام متحدہ کی کمیونٹی کے نام ایک پیغام میں کشمیری عوام کی ان کے حق خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد پر روشنی ڈالتے ..مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ کشمیر میں پکڑ دھکڑ کی کارروائیاں

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور پیراملٹری فورسز اہلکاروں نے 15اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے سلسلے میں نام نہاد سکیورٹی کویقینی بنانے کے نام پر بڑے پیمانے ..مزید پڑھیں

بھارت نے 1500 سے زائد فوجی اہلکاروں کی خودکشی کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی: بھارت نے 1500 سے زائد فوجی اہلکاروں کی خودکشی کا اعتراف کر لیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے گزشتہ 12 برس کے دوران مسلح افواج کے 15 سو سے زائد اہلکاروں ..مزید پڑھیں

مودی کے ہندوستان میں نچلی ذات کے ہندوؤں کا وجود خطرے میں پڑ گیا

نئی دہلی:نیشنل کرائم ریکارڈ بیوروکی رپورٹ نےمودی سرکار کے جمہوریت کے دعوؤں کا بھانڈہ پھوڑدیا، صرف 2021 میں دلت ہندوؤں کیخلاف 60 ہزار سے زائد جرائم رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق مودی کےہندوستان میں نچلی ذات کے ہندوؤں کا وجود خطرے ..مزید پڑھیں

پاکستان عمان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

اسلام آباد:پاکستان اور عمان نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت، دفاع اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ..مزید پڑھیں