معروف برطانوی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرلیا

استنبول: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر جے جورج ولیم نے اسلام قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر جے پلفری نے ترکی میں اسلام قبول کیا۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ روز قبل انہوں نے تُرکی کی سلیمانیہ ..مزید پڑھیں

ملائشیا نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

کوالالمپور : اسلامی ملک نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بھارت، انڈونیشیا اور فلپائن کے شہریوں کو ملائشیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا ..مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر سے ملاقات

واشنگٹن: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وائٹ ہاؤس کے سینیئر مشیر سے ملاقات۔ امن کے حصول کے لیے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی ضرورت پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ..مزید پڑھیں

افغانستان میں گدھا مارنے پر دوقبائل میں لڑائی ، 51 افراد جاں بحق

کابل:افغانستان کے علاقے پل خمری کی مسجد میں گدھا ہونے پر دو قبائل کے درمیان لڑائی میں 51 افراد قتل ہوگئے۔ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب افغانستان کے علاقے پل خمر کے گاؤں کیلانی میں ایک گدھا مسجد میں ..مزید پڑھیں

عالمی میڈیا اور تنظیمیں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے محرم الحرام میں ظلم و تشدد کا وہ منظر پیش کیا ، جس کی مثال نہیں ملتی ، پوری ..مزید پڑھیں

امریکی فوج نے ٹک ٹاک پر ہولوکاسٹ پر مبنی بنائے گئے لطیفے پر افسر کو معطل کردیا

نیو یارک:امریکی فوج نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ اس نے ہولوکاسٹ کا ٹک ٹاک ویڈیو میں مذاق اڑآنے پر فیلڈ آرٹلری افسر جس کے ٹک ٹاک پر تیس لاکھ فالورز ہیں کو معطل کردیا۔ ویڈیو میں اس نے سوال ..مزید پڑھیں

ناروے میں خاتون کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی

اوسلو : ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک مقامی تنظیم کے سربراہ نے اسلام مخالف ریلی کے دوران قرآن کریم کے اوراق شریف پھاڑ دئیے۔جس کے بعد اسلام مخالف ریلی پر تشدد جھڑپ میں تبدیل ہو گئی ہیں۔بتایا گیا ہے ..مزید پڑھیں

پاکستان کی سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات کی مذمت

اسلام آباد :پاکستان نے سویڈن کے شہر مالمو اور ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری ..مزید پڑھیں

بھارت افغان امن مذاکرات ناکام بنانے کیلئے عسکری گروپ تشکیل دے رہاہے ، گلبدین حکمت یار

کابل:افغان امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے بھارت ایک بار پھر سازشوں میں لگ گیا، سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار نے بھانڈا پھوڑ دیا، حزب اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت بین الافغان مذاکرات کو ناکام بنانے ..مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

مالمو:قرآن پاک کی بے حرمتی، یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن کریم کو جلایا گیا جس کے بعد مشتعل عوام شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک ..مزید پڑھیں